
نماز کا وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کرنا
سوال: اگر ہم پاک ہیں لیکن نماز پنجگانہ کےوقت میں اتنی وسعت نہیں کہ ہم وضو کرکے نماز پڑھ سکے،توکیا اس صورت میں تیمم کرکےنماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟
فارمی مکھی کا شہد جنگلی مکھی کا بتا کر بیچنا
سوال: ہم فارمی مکھی کا شہد بیچتے ہیں، اگر کوئی خریدار ہم سے پوچھتا ہے کہ یہ فارمی مکھی کا ہے یا جنگلی مکھی کا، تو ہم اسے جنگلی مکھی کا بتا دیتے ہیں ، کیا اس طرح کہنا ٹھیک ہے جبکہ فارمی مکھی کا شہد جنگلی مکھی کے شہد سے اعلیٰ کوالٹی کا ہو؟
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
جواب: ہم نے تاکید فرمائی ابراہیم و اسمٰعیل کو کہ میرا گھر خوب ستھرا کرو طواف والوں اور اعتکاف والوں اور رکوع و سجود والوں کے لیے ۔ (القرآن الکریم،پارہ01،سو...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: ہمارے شوہر ہمیں آپ کے ساتھ نماز پڑھنے سے منع کرتے ہیں،حالانکہ ہم آپ کے ساتھ نماز پڑھنا پسند کرتی ہیں ، تو رسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ...
دو شہروں میں گھر ہو تو ایک گھر سے دوسرے گھر جانے پر نماز میں قصر کا حکم
سوال: ہمارے دو شہروں میں دو گھر ہیں ، دونوں ذاتی ہیں، ایک گھر میں ہم رہتے ہیں اوروالد صاحب کاروبار کی وجہ سے دوسرے شہر کے گھر میں رہتے ہیں ، مہینے کے بعد وہ ہم سے ملنے آتے ہیں ، تو وہ جب ہم سے ملنے آتے ہیں تو جب تک یہاں رہیں وہ نماز مکمل ادا کریں گے یا قصر کریں گے؟ دونوں شہروں کے درمیان تقریباً 500 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔
وتر کی تیسری تکبیر کے بعد پڑھی جانے والی دعا
جواب: ہم تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں اور تجھ ہی سے معافی مانگتے ہیں اور تجھ ہی پر ایمان رکھتے ہیں اور تجھ ہی پر بھروسہ کرتے ہیں اور تیری بہت اچھی تعریف کرتے ...
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: ہمیں شرعی احکام پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین حکمِ مسئلہ سے متعلق قرآنی آیات: لباس کے بارے میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:﴿یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ قَ...
وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
جواب: ہم نے ماقبل اسے بیان کیا ہے تو محل میں ادا نہ ہونے کی یقینی حالت میں تو بدرجہ اولیٰ اس کے اعادے کا حکم ہوگا جیسا کہ نمازی اگر پہلی رکعت کے بعد بھولے س...
ویب سائٹ پر ناجائز پروڈکٹ لگانے کا گناہ ڈویلپر کو بھی ہوگا؟
سوال: ہم شراب وغیرہ حرام چیزوں کی ویب سائٹ (Website)تو نہیں بناتے البتہ ایسا ہوتا ہے کہ کسٹمر (Customer)کو ٹریڈنگ(Trading) کے لئے کوئی ویب سائٹ بنا کر دے دیتے ہیں جس پر کسٹمر اپنی چیزیں رکھ کر بیچے گا۔ ہمیں اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ وہ کن چیزوں کو اپنی ویب سائٹ پر لگائے گا۔ اس میں ہم نہ تو چیزیں رکھتے ہیں نہ ہی کوئی تصویر وغیرہ لگاتے ہیں لیکن کسٹمر خود ہی بعد میں اس پر ناجائز تصاویر لگادیتا ہے یا کوئی ناجائز پروڈکٹ بیچتا ہے تو کیا ہم بھی گنہگار ہوں گے؟
جن افراد کی جماعت نکل گئی ہو ان کا مسجد میں اپنی جماعت کروانا
سوال: ہم پانچ افراد کسی عذر کی وجہ سے جماعت سے لیٹ ہو گئے ہم میں ایک حافظ صاحب تھے انہوں نے جماعت کرا لی مگر امام صاحب نے سختی سے منع کر دیا کہ جب ایک جماعت ہو جائے تو دوسری جماعت نہیں ہوتی جبکہ جماعت ہم نے مسجد کی ایک سائیڈ پہ کروائی تھی اس کا مسئلہ ارشاد فرما دیں۔