
سوال: اگر کوئی بھولے سے پہلی رکعت کے اندر ہی قعدے میں بیٹھ گیا اور تشہد پڑھ لیا، تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا؟
استری کرتے ہوئے دھواں ناک میں چلا جائے ، تو روزے کا حکم
جواب: اگر خود بخود وہ دھواں ناک میں جاتارہا ہے تو اس سے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑا۔اور اگر کوئی قصداً دھویں کے سامنےمنہ کرکے اسے اندر کی طرف کھینچے تو اس سے ...
نمازکاوقت شروع ہونے سے پہلے اذان دینا
جواب: اگر دی گئی ، تو اذان نہیں ہو گی ۔ یہاں تک کہ اگر اذان کے دوران وقت شروع ہوا ، تب بھی اذان نہیں ہو گی ۔ لہٰذا نماز کا وقت شروع ہونے کے بعد اذان دی جائے...
پلستر لگانے کے لیے اعتکاف کے مقام سے نکلنا
جواب: اگر گھر میں ڈاکٹر کو بلا سکتے ہیں، تو اسے بلا کر علاج وغیرہ کروا لیا جائے اور اگر مسجد بیت سے نکلے بغیر علاج ممکن نہ ہو،اوراعتکاف کے بعدتک موخرکرنے می...
سوال: اگر نماز کے لئے دو آدمی ہوں اور ان میں سے ایک مقتدی بن جائے اور ایک امام تو اس صورت میں ان کی نماز ، با جماعت ادا کرنا قرار پائے گی ؟
پنجاب سے کراچی جاتے ہوئے حیدرآباد میں قصر نماز پڑھنا
جواب: اگر وہاں کسی مقیم امام کے پیچھے نماز پڑھیں، تو اب اس کی اتباع میں مکمل نماز پڑھنی ہوگی، اور اگر نماز پہلے ادا نہیں کی تھی اور کراچی شہر کی حدود میں ...
کسی کا سلام کس طرح پہنچایا جائے ؟
سوال: اگر کوئی شخص کسی کو سلام کہنے کا کہے تو اسے سلام کس طرح کہے؟
پٹی اتار کر پانی بہانا ممکن ہو لیکن دورانِ غسل اتارنا بھول جائیں تو نماز کا حکم
سوال: اگر کسی نے غسل کیا اور غسل سے فراغت کے بعد نماز شروع کردی اور اس کو دورانِ نماز خیال آیا کہ اس کی انگلی میں زخم پرپٹی بندھی ہوئی ہے اور وہ زخم بہت بڑا نہیں بلکہ پٹی اتار کر اس کے نیچے پانی بہایا جا سکتا تھا، لیکن وہ دورانِ غسل اس کو اتارنا بھول گیا، اس صورت میں غسل کا کیا حکم ہوگا ؟کیا دوبارہ غسل لوٹانا پڑے گا یاپھر پٹی اتار کرصرف انگلی دھونا کافی ہوگا؟ نیز دورانِ نماز معلوم ہوا،تواس نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
نماز میں چھینک اور جماہی کی وجہ سے تاخیر ہوئی تو سجدہ سہو کا حکم
سوال: اگر نماز میں جماہی، ڈکار، کھانسی یا چھینک آنے کی وجہ سے، تین بار سبحان اللہ کی مقدار یا اس سے زیادہ وقت رُکا جائے تو کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
بیت الخلا میں چھینک آئے تو کیا کیا جائے ؟
سوال: اگر بیت الخلا میں چھینک آئے تو الحمد للہ کیسے کہا جائے؟