
کیاہر انسان کے کندھوں پر فرشتے ہوتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہر انسان کےکندھوں پر فرشتےہوتے ہیں؟ میں نےسُناہےکہ صرف مسلمان کے کندھوں پر فرشتےہوتے ہیں غیر مسلم کے کندھوں پرنہیں ہوتے۔
رمضان کی تشریف آوری کے وقت پڑھی جانے والی دعا
موضوع: رمضان کی آمد پر پڑھنے والی دعا
سوال: جاب اور کسی تقریب وغیرہ پر جانے کے لیےکپڑا پہنتے وقت کیا نیت ہونی چاہیے،جس سے ثواب مل سکے۔؟
نابالغ کے اکاونٹ میں موجود مال کی زکوۃ کا حکم
جواب: کسی بڑے کی ملک ہو ، تو جس کی ملکیت ہو ، زکوٰۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں اس سونے اور رقم کی زکوٰۃ اس پر لازم ہو گی ، اگرچہ اسے بچوں کے نام پر رکھا...
کپڑے یا بدن پر نجاست لگ جائے تو کیا وضو بھی دوبارہ کرنا ہوگا ؟
سوال: جب کپڑے پر یا بدن پر نجاست غلیظہ یا خفیفہ لگ جائے، تو اس کو دور کرنے کے بعد وضو بھی دوبارہ کرنا ہوگا؟اسی طرح اگر کسی کو الٹی آئی، تو اب اسےوضو بھی کرنا ہوگا؟
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک مسجدکےہال میں صبح 8سے12بجے تک تیسری کلاس تک کے بچوں کے لیے اسکول کی کلاسیں قائم کی جاتی ہیں ۔جن میں پڑھانے والے تنخواہ پرپڑھاتے ہیں ۔اور بچے ناسمجھ ہوتے ہیں جومسجدمیں شوروغل کرتے ہیں ،ننگے پاوں لیڑین میں جاتے اورپھربغیردھوئے اسی طرح مسجدمیں آجاتے ہیں ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح مسجدمیں اسکول کی کلاسیں لگاناشرعاجائزہے یانہیں ؟ سائل :محمدسجاد(ساندہ لاہور)
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی عورت نے ایسے بچے کولے کر اپنا بیٹابنایا،جونہ اس کامحرم تھااورنہ ہی اس سے کوئی رضاعی رشتہ تھاتوکیاجب وہ بڑاہوجائے اس سے پردہ کرناضروری ہوگا؟ سائل:محمدبلال (راو ی روڈ،لاہور)
مسجد کی محراب میں اذان دینا کیسا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے؟ سائل:محمدسجاول(شیخوپورہ)
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کانکاح دسمبر2015میں ہوا،7اکتوبر2016کوکچھ وجوہات کی بناء پراس نے اپنی بیوی کوتین طلاقیں دے دیں ۔معلوم یہ کرناہے کہ لڑکی حاملہ ہے۔اس کی عدت کتنی ہوگی ؟اوراس لڑکی کادوسری جگہ نکاح کب تک کرسکتے ہیں ؟
مچھلی کے شکار کے لیے زندہ کیڑے کانٹے میں چڑھانا کیسا؟
جواب: کسی بھی قسم کے زندہ کیڑے کوکانٹے کے اوپر چڑھاکر مچھلی کا شکا ر کرنا ناجائز و ممنوع ہے،کیونکہ اس میں انکو بلا وجہ تکلیف دیناہے ،اور اسلام نے ہمیں اس چی...