
قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ
جواب: اجرت پر دینا، غرض اس سے منافع حاصل کرنا منع ہے۔ اگر اس نے اون کاٹ لی یا دودھ دوہ لیا تو اسے صدقہ کردے اور اجرت پر جانور کو دیا ہے تو اجرت کو صدقہ کرے...
ٹیوشن پڑھانے والے کو اس دن کا اجارہ لینا کیسا جس دن گھر والوں نے خود چھٹی کروائی ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مختلف گھروں میں جاکر ٹیوشن پڑھاتا ہوں میرا ان کے ساتھ وقت طے ہے یعنی آدھا گھنٹہ اور بعض کے ساتھ ایک گھنٹہ ،کبھی میں ان کے گھر جاتا ہوں تو وہ پڑھانے سے منع کردیتے ہیں کہ آج مہمان آئے ہوئے ہیں یا بچے سو رہے ہیں یا ہم نے کہیں جانا ہے وغیرہ تو بچوں کو اس دن پڑھا نہیں پاتا ،لیکن مہینے کے آخر میں مجھے وہ اجرت پوری دے دیتے ہیں تو یہ پوری اجرت لینا جائز ہے یا نہیں ؟اور کبھی میں بھی چھٹی کرلیتا ہوں لیکن وہ کاٹتے نہیں ہے بلکہ پوری سیلری دے دیتے ہیں تو وہ لینا کیسا ہے ؟ سائل:قاری طفیل احمد(منظور کالونی، کراچی)
ملازمین کی تنخواہ بغیر طے کیے کارکردگی ( Performance ) کے مطابق دینا کیسا ؟
جواب: اجرت و تنخواہ کام کرنے سے پہلے مقرر اور متعین کر لی جائے، اس میں جہالت نہ ہو جبکہ پوچھی گئی صورت میں کام کرنے سے پہلے اجرت معلوم و متعین نہیں کی گئی...
مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم
جواب: اجرت کامستحق ٹھہرے لہٰذااس طرح پیسے کمانا شرعاً جائزنہیں۔ نیزابتداء میں کچھ رقم انویسٹ کرنے کی شرط لگانا شرطِ فاسد ہے۔ ابتدامیں دی جانے والی رقم ک...
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے والد صاحب کے پاس ٹریکٹر ہے،وہ دوسروں کی زمین میں ہل وغیرہ چلانے کاکام کرتے ہیں۔فی ایکڑ 2000 روپے مختص ریٹ ہے۔میرے والد صاحب کے کزن ہیں،ان کے پاس 20 ایکڑ زمین ہے،وہ کہتے ہیں کہ آپ ہم سے تین لاکھ روپے قرض لے لیں،جس کی ادائیگی آپ بعد میں ہمیں کر دینا،لیکن اس قرض کے بدلے آپ ہماری زمین میں ٹریکٹر چلانے کے ہم سے 1000 روپے لیں۔اب سوال یہ ہےکہ میرےوالد صاحب کاتین لاکھ قرض لینے کے بدلے ان سے زمین میں کام کی اجرت 2000 کی بجائے 1000 لینا کیسا ؟
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: اجرت کا مستحق نہیں ہوگا ، کیونکہ وہ شخص اجیرِ خاص ہے اور اجیرِ خاص کو مستاجر ( یعنی مالک ) کی اجازت کے بغیر اجارے کے وقت میں اپنا ذاتی کام کرنے اور نو...
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
جواب: اجرت دے کر مسجد کی دیوارپر کڑیاں رکھنے تک کو فقہاء نےاس کو عدمِ جواز میں شامل کیا، چنانچہ در مختار میں ہے: ”فيجب هدمه ولو على جدار المسجد، و لا يجوز...
چیز خرید کر خود قبضہ کیے بغیر ڈیلیوری بوائے کے ذریعے آگے بیچنا کیسا؟
جواب: اجرت پر رکھا جاتا ہے جس کی ڈیلیوری فیس آپ ادا کرتے ہیں تو وہ آپ کا اجیر و وکیل ہے اور اس کا دکاندار سے خریدے ہوئے سامان پر قبضہ، آپ کا قبضہ شمار ہو...
ملازم کا دورانِ ڈیوٹی کام میں سُستی کرنا کیسا ؟
جواب: اجرت میں سے اس کے پیسے کٹوائیں ، پوری اجرت لینا ان کے لئے جائز نہیں۔ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ تسلیمِ نفس نہ پائے جانے کی مختلف صورتیں بیان کرتے ہوئے...