
کافرکے گھرپیداہونے والے بچے کوکیاکہاجائے گا
جواب: اسلام و کفر کچھ ظاہر نہ ہو اور اس کے دونوں والدین کافر ہوں تو بچہ کو بھی حکم کفر شامل اور وہ کافر شمار ہوگا ، البتہ اس کے والدین میں سے کوئی ایک مس...
بیداری کے بعد کپڑوں پر لیکوریا کی تری دیکھی تو غسل کا حکم
جواب: خواب یاد نہ ہو اور اگریقین ہے کہ یہ نہ مَنی ہے نہ مذی بلکہ پسینہ یا پیشاب یا وَدی یا کچھ اورہے تو اگرچہ اِحْتِلام یاد ہو اور لذّتِ اِنزال خیال میں ہو ...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: اسلامیہ،لاھور) تفسیرصراط الجنان میں ہے:”یہ آیتِ مبارکہ اسلام کی اصل تعلیمات کو واضح کرتی ہے کہ اسلام کس قدرامن وسلامتی کامذہب ہےاوراسلام کی نظرمیں ا...
سوال: جو شخص اسلام چھوڑ کر قادیانیت اختیار کرے وہ بلاشبہ مرتد ہے لیکن جو پیدائشی قادیانی ہو یعنی قادیانی گھرانے میں پیدا ہوا ہو اور ساری زندگی قادیانیت پر ہی رہے اس شخص پر عام کافر کے احکام لاگو ہوں گے یا مرتد کے احکام لاگو ہوں گے ؟
زنیرہ نام رکھنے کا حکم اور زنیرہ نام کا مطلب
جواب: اسلام میں ہی اسلام قبول کرلیاتھا،ان کی نسبت حاصل کرنے کے لیےبچی کا یہ بابرکت نام ر کھ سکتے ہیں۔زِنیرہ کادرست تلفظ درج ذیل ہے : لفظ ”ز“کے نیچے زیر...
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: اسلام کرنے کے باوجود بہت سے ضروریاتِ دین کےانکار کے سبب دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور مرتد ،کفار کی سب سے بدترین قسم ہے ،یہاں تک کہ ان کے احکام، ک...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: اسلام سے خارج ہو جائے گا ۔ اسی طرح اگر جادو کروانے والے شخص میں بھی ستاروں، شیاطین کو موثر ماننے کا اعتقاد پایا گیا یا اس کفریہ قول یا فعل پر راضی ہو...
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
جواب: اسلام میں خواتین کے لیے زیب و زینت اور آرائش و زیبائش مطلقاً منع نہیں ، بلکہ شریعت کی حدود کی رعایت کے ساتھ جائز و مشروع ہے، جس کا ایک طریقہ عورتوں کا...
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔
مسافت شرعی پر واقع شہر میں جاب کرنے والے کے لیے قصر کا حکم
سوال: میرا دوست لاہور کا رہائشی ہے وہ اسلام آباد جاب کرتا ہے اور ہفتے میں پانچ دن اسلام آباد اور دو دن لاہور گزارتا ہے تو اس کے لئے نمازوں کا کیا حکم ہو گا کہ قصر پڑھنی پڑے گی یا مکمل ؟اسلام آبادصرف جاب کے لیے جاناہوتاہے اگر جاب ختم تووہاں جانابھی ختم اورلاہورسے اسلام آبادمسلسل جاناہوتاہے درمیان میں کہیں کسی کام کے لیے رکنانہیں ہوتا۔