
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟
کسی کی وفات کے بعد اس کے زندہ ہونے کی دعا کرنا
سوال: زید اپنے ایک عزیز کے انتقال کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے وہ اکثر اللہ تعالٰی سے یہ دعا کرتا ہے کہ اللہ ا س کے اس عزیز کو پھر سے زندہ کردے اور کہتا ہےکہ اللہ تعالٰی نے اپنے انبیاء اور اولیاء کے ہاتھوں کئی مردہ لوگوں کو زندہ کیا ہے تو میں بھی اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ میرے عزیز کو زندہ کردے۔ کیا زید کا ایسی دعا کرنا جائز ہے؟
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: دعا و جواب ، الف کے ساتھ " راجعون " لکھتے آئے ہیں ۔ اس کی نظیر یہ ہے کہ ہمارے ہاں کتابوں یا تحریرات وغیرہ کے شروع میں بسم اللہ شریف لکھی جات...
گیارہویں شریف میں ختم قادریہ کے پرچے پڑھنا کیسا
جواب: دعاؤں کی قبولیت اور دینی و دُنیوی بھلائیوں کے حُصول کا آسان ذریعہ ہے۔مزید اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم،خلفائے راشدین علیہم الرضوان اور سیدنا غوث ...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بعض لوگ نماز پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کے بجائے سجدے میں جاکر دعا مانگتے ہیں۔ تو کیا سجدے میں دعا مانگ سکتے ہیں؟
حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ صحابی یا تابعی؟
جواب: دعا کروانا۔ لہٰذا آپ میرے لیے بخشش کی دعا کیجیے! تو حضرت اویس قرنی نے ان کے لئے بخشش کی دعا کی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: کہاں جانے کا ارادہ ہے...
حاجت روائی کے لئے اللہ کی بارگاہ میں سفارش
سوال: کسی مزار پر جاکر صاحب مزار کی بارگاہ میں یہ عرض کرنا کہ وہ (صاحب مزار) ہماری حاجت روائی کےلئے اللہ کی بارگاہ میں دعا وسفارش کریں ،کیا ایسا کسی آیت قرانی یا حدیث پاک سے ثابت ہے؟
جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟
جواب: اہمیت ہے،اس کے حصول کی اہمیت کو مد نظر رکھتےہوئے ،شریعت مطہرہ نے حدیث سننے ،سنانے اور علم دین کے حصول میں مشغول افراد کو سلام کرنےسے منع کرتے ہوئے اس...
غیر مسلموں کو دی جانے والی دعا
جواب: اسلام قبول کرلے، یا ہمیں جِزئیہ دے، یا جنگ میں ہم انہیں قید کر کے غلام بنا لیں۔ اور اگر وہ کفر پر ہی مریں، تو ہمارے لیے جہنم سے نجات کا ذریعہ بن سکتے ...
کسی مسلمان کو کفر پر مرنے کی بد دعا دینا کیسا؟
جواب: اسلام کو برا جانتے ہوئے ایسی بددعا دی تو اس صورت میں یہ کفر ہے۔ فضائل دعا میں ہے:”کسی مسلمان کو یہ بد دعا نہ کرے کہ تو کافر ہو جائے، کہ بعض علماء...