
نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا
سوال: اگر کوئی شخص نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جائے اور رکوع میں چلا جائے ،تو کیا حکم ہوگا؟
امام کا تنہا بلند جگہ کھڑا ہونا کیسا ہے ؟
سوال: مسجد کے لیے ایک جگہ لی گئی ، جس میں ایک اسٹیج بنی ہوئی ہے جو تقریباً چھ فٹ اونچی ہے ، تو اگر امام چھ فٹ اونچی جگہ کھڑا ہو اور مقتدی سارے چھ فٹ نیچے ہوں ، تو کیا اس طرح نماز کا شرعاً کیا حکم ہے ؟
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: قراءت کررہا ہوتو اب مسبوق کیلئے حکم یہ ہے کہ امام کے ساتھ شامل ہونے کے بعد ثنا نہ پڑھے، پھر امام کے سلام پھیرنے کے بعد جب اپنی بقیہ رکعتیں پڑھنے ...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا
سوال: کیا نماز کی قراءت میں آیۃ الکرسی پڑھ سکتے ہیں؟
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: قراءت کا صحیح ہونا اور اعذار سے سلامت ہونا۔ (نورالایضاح مع الطحطاوی،صفحہ287،مطبوعہ کراچی) اعلی ٰحضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ...
مقیم تیسری و چوتھی رکعت میں کتنی دیر خاموش کھڑا رہے گا؟
جواب: قراءت کے حق میں لاحق کی طرح ہوتا ہے، اور لاحق اپنی بقیہ رکعتوں میں( قراءت کے معاملے میں) مقتدی کے حکم میں ہوتاہے، اور مقتدی امام کے پیچھے قراءت نہیں...
موبائل میں نعتیں لگانے یا باتیں کرنے سے کسی کی نیند خراب ہو تو حکم
سوال: رات کے وقت میں موبائل وغیرہ پر نعتیں لگانا جس کی آواز سے دوسروں کی نیند خراب ہو یا اونچی اونچی آواز میں باتیں کرنا کیسا؟
عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز عید کی پہلی رکعت کی زائد تکبیروں میں سے ایک یا دوتکبیروں کےبعدشامل ہو،تو وہ شخص یہ تکبیریں کب کہے گا ؟اوراگر اس کی تینوں تکبیریں رہ جائیں اور امام صاحب نےقراءت شروع کردی ہو یاامام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہو ، تو زائد تکبیریں کب کہے گا ؟
رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: عشاء کی نماز کے بعد صلاۃ التوبہ کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، لیکن اس نماز میں امام جہری قراءت نہ کرے۔ تو کیا نماز درست ادا ہوجائے گی یا مکروہِ تحریمی ہوگی؟ کیا اس نماز میں جہری قراءت کرنا واجب ہے؟
وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی نمازی بھولے سے نمازِ وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں قراءت کے بعد رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھ لے، تو اب کیا اسے تیسری رکعت میں پھر سے دعائے قنوت پڑھنا ہوگی؟ نیز کیا سجدہ سہو بھی کرنا ہوگا؟