
کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
سوال: تدفین کے بعد قرآنِ پاک کی تلاوت ، ذکر و نعت اور درود و سلام جیسی مختلف صورتوں میں میت کو ایصالِ ثواب کیا جاتا ہے ، سوال یہ ہے کہ قرآنِ پاک میں ہے : ﴿وَ اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى﴾یعنی ہر شخص اپنے اَعمال کا جواب دہ ہے ، تو پھر دوسروں کے یہ اعمال کیوں کر فائدہ دیں گے ؟
کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟
جواب: تلاوت، کلمہ طیبہ،درود شریف،روزہ،حج،زکوٰۃ، صدقہ و خیرات وغیرہ، اس کا ثواب دوسرے فوت شدہ یازندہ مسلمانوں کو ایصال کر سکتا ہے کہ ایصالِ ثواب کرنا واضح ط...
گونگے شخص نے آیاتِ سجدہ کی زیارت کی، تو سجدہ تلاوت کا حکم
سوال: ایک گونگے شخص کا دو سال سے معمول ہے کہ وہ ماہِ رمضان میں پورے قرآنِ پاک کی زیارت کرتا ہے، اب ظاہر ہے کہ وہ قرآن تو نہیں پڑھ تو سکتا ، اسی لیے فقط قرآنِ پاک کی زیارت ہی پر اکتفاء کرتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اُس گونگے شخص نے مکمل آیاتِ سجدہ کی زیارت کی بھی ہے، تو کیا اُس پر پورے 14 سجدہ تلاوت واجب ہوں گے؟
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کرنا
جواب: تلاوت وغیرہ کرکےایصال ثواب کر سکتے ہیں اور اس کے لیے باوضو ہونا یا سر ڈھانپے ہونا لازمی نہیں ہےجبکہ ادب کی کمی کے باعث نہ ہو ،ہاں باوضو،اچھے کپڑوں می...
قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم
جواب: تلاوت ، عذاب کو کم کرنے میں تر شاخوں کے تسبیح کرنے سے زیادہ اولی ہےاور بخاری نے ذکر کیا کہ بریدہ بن حصیب صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت کی کہ ا...
نمازمیں دیکھ کر تلاوت کرنے کا حکم
سوال: کیا نماز میں دیکھ کر قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں ؟ اگر دیکھ کر تلاوت کرنے کی اجازت نہیں ہے تو اس کی کیاوجہ ہے ؟
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
جواب: تلاوت سری طورپریعنی آہستہ آوازمیں کرنا واجب ہے۔اگرامام اِن میں ایک آیت کی مقداربھول کربلندآوازسےتلاوت کرجائے، تواس پرسجدہ سہوواجب ہے۔اگربلاعذرشرعی سج...
بے وضو شخص کا قرآن پاک بند کرنا
سوال: قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا قرآن مجید کو ہم بند کرسکتے ہیں؟