
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے عمرہ کیا اور آخر میں سر کے چوتھائی حصہ سے کم چند بال پکڑ کر کاٹ دیے اور احرام اُتار کر سلے ہوئے کپڑے پہن کر حرم سے باہر چلا گیا اور چار پہر سلے ہوئے کپڑے پہنے رکھے اور اس کے علاوہ کوئی اور مُنافیِ احرام کام نہیں کیا پھر حرم سے باہر کسی نے مجھے بتایا کہ تمہاری تقصیر صحیح نہیں ہوئی جس کی وجہ سے تم احرام سے باہر نہیں ہوئے تو اس وقت میں نے حرم سے باہر ہی حلق کروا دیا لیکن اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر اب کوئی دَم یا صدقہ وغیرہ دینا لازم ہے یا نہیں؟
احرام کی نیت کئے بغیر سوگئے اور میقات کے بعد آنکھ کھلی، توحکم ؟
سوال: عمرہ کرنے کے لئے جاتے ہوئے گھر سے احرام کی چادریں باندھ لیں اور جہاز میں بیٹھ گئے لیکن احرام کی نیت و تلبیہ نہیں کہی اور ارادہ یہ تھا کہ جہاز میں جب میقات آئے گا، تو نیت کر لیں گے، مگر ہوا یہ کہ نیند آگئی اور جب بیدار ہوئے، تو میقات نکل چکی تھی ، اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے
جواب: کھولنا ،اور جہنم کے دروازوں کو بند کر دینا،اور شیاطین کو جکڑ دیا جانا ،اس ماہِ مبارک کے داخل ہونے کی علامت، اور اس کی حرمت کی تعظیم کے لئےہے اور شیاطی...
عورت کے لیے عمرہ کے بعد غسل کرنا اور احرام دھونا ضروری ہے؟
جواب: حلق یا تقصیر سے ہی مکمل ہوجاتا ہے،اس کے بعد غسل کرنا ضروری نہیں، ہاں نظافت کے لیے کرلینا اچھا ہے۔ عمرے کے بعداحرام کو دھوئے بغیر دوسرے عمرے کے لیے ا...
کیا طوافِ زیارت کے بعد سعی کے لیے احرام ضروری ہے؟
سوال: اگر حج تمتع کرنے والا سات یاآٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھنے کے بعدنفلی طواف کرکے حج کی سعی نہیں کرتا اور حج کی قربانی کے بعد حلق یا تقصیر کے ذریعے احرام سے باہرآنے کے بعد طواف زیارت کے ساتھ سعی کرتا ہے ، تو کیااس سعی کے لیے احرام ہوناضروری ہے ۔؟اور اگر اِس سعی کو احرام کے ساتھ کرناضروری ہے ، تو کیا اس احرام کے لیے نیت اور احرام کی پابندیاں بھی ہوں گی؟
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: فجر کی نماز ادا کرتے ہوئے نمازکی حالت میں آج کےنفلی روزے کی نیت کر لی ،تو کیا یہ روزے کی نیت درست ہوگی ؟جبکہ اس سے پہلے روزے کے منافی کوئی عمل یعنی کھایا،پیاوغیرہ نہ ہو۔
عمرے کی نیت سے باندھی گئی احرام کی چادریں عمرہ سے پہلے تبدیل کرنا کیسا؟
سوال: عمرے کی نیت سے باندھے گئے احرام کی چادریں عمرہ کی ادئیگی سے پہلے تبدیل کرنے کا کیا حکم ہے ؟
اسلام میں باکسنگ کا کھیل کھیلنا کیسا ہے ؟
جواب: کھولنا ناجائز وحرام ہے تو لوگوں کے سامنے اعضائے ستر کھولنا کتنا سخت جرم ہوگا ، پھر لوگوں کے سامنے تو استنجا کی غرض سے بھی ستر کھولنا ناجائز وحرام ہے ا...
احرام کی حالت میں ڈائپر (Diaper) پہننے کا حکم
جواب: پہلے والے ڈائپر کے ساتھ شامل ہوجائے گا، لہٰذا کھلےہوئےڈائپر کو اس کے معنیً و حکماً مخیط ہونے کی وجہ سے احرام میں پہننا ممنوع ہوگا۔ خلاصہ کلام یہ...