سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 388 results

71

عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟

71
72

ابرو اور پلکوں وغیرہ کے بالوں کو کلر کرنا

سوال: ہم دلہن کے چہرے پر میک اپ کرتے ہوئے آئی بروز پہ تھوڑا بہت کلر ، کاجل، سرمہ، پنسل اور شیڈز وغیرہ لگاتی ہیں اور یہ کلر ابروؤں کے بالوں کے رنگ جیسا ہی کیا جاتا ہے، مثلاً بال کالے ہوں، تو کاجل یا سرمہ لگایا جاتا ہے، بھورے ہوں تو اسی طرح کا شیڈ استعمال کرتی ہیں، تا کہ چہرے کے بقیہ حصوں ( مثلاً رخسار، ناک، جبڑا اورہونٹ) کی طرح ان کے نقوش کو بھی ابھارا اور خوبصورت بنایا جا سکے۔ اسی طرح ابرو کے زائد کالے بالوں کو بلیچ اور کلر کر کے ڈائی لگا کر جلد کا ہم رنگ کر دیا جاتا ہے، تو کیا بھنوؤں کی اس طرح کی زینت کرنا بھی جائز ہے؟

72
73

مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام

جواب: صفائی ہو اورخوشبو کا لحاظ رکھا جائے۔ہم نے اپنے بزرگوں کو اس پر عامل پایا،اب اس کا رواج جاتا رہا۔ “( مرأۃ المناجیح ، جلد 1 ، صفحہ 443 ، مطبوعہ ضیاء الق...

73
74

مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟

جواب: صفائی ستھرائی میں ہونے والے اخراجات وغیرہ۔ اسی چندے سے مسجد میں چراغاں کرنے کے بارے میں حکم یہ ہےکہ اگر چندہ دینے والوں کی صَراحۃ ًیا دَلالۃًاجازت ہو...

74
75

سر کے بال پورے سے کم ہوں تو زیرو مشین پھیرنے سے احرام سے باہر ہو جائےگا ؟

سوال: اگر کسی شخص کے بال ایک پورے سے کم ہوں اور وہ حلق کے بجائے بالوں پر زیرو مشین پھیرلے،تو کیا اس صورت میں زیرو مشین پھیرنا، حلق کے قائم مقام ہوجائے گا اور مُحْرِم احرام سے باہر ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی مُحْرِم زیرو مشین پھیر چکا ہو،مگر اس کے بعد اُس نے سر پر اُسترہ بھی پھیرلیا ہو،تواب کیا حکم ہوگا؟

75
76

کرامتِ ولی کا ثبوت اور اسکے منکر کا حکم‎

جواب: صفائی،طریقت کی پیروی اور حقیقت کے انتخاب پرمبنی ہے۔(شرح المقاصد،جلد5،ص75،مطبوعہ منشورات الشریف الرضی) امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرح...

76
77

کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟

جواب: صفائی ستھرائی شریعت کو مطلوب ہے، لہذا بیان کردہ حدیث مبارک مسجدوں کے علاوہ دیگر مقامات پر موجود آشیانوں کے ساتھ خاص ہے۔(ردالمحتار مع درمختار، جلد2،ف...

77
78

کیا تیمم میں داڑھی کے گھنے بالوں کا مسح کرنا ضروری ہے؟

سوال: داڑھی کے بال اگر گھنے ہوں، تو کیا تیمم میں اُن بالوں کا مسح کرنا ضروری ہے؟

78
79

روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈالنا

سوال: کیا روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈال سکتے ہیں؟

79
80

انار سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

سوال: میں نے ایک پوسٹ دیکھی ، جس میں ایک حدیث پاک ان الفاظ کے ساتھ درج ہے’’انار کو اس کے اندرونی چھلکوں سمیت کھاؤ ،کیونکہ یہ معدہ کی صفائی کرتا ہے‘‘ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟ اس کا حوالہ عنایت فرما دیں۔

80