
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
جواب: اقسام ایک دوسرے میں متداخل ہیں اور ان کے درمیان نسبت عموم و خصوص مطلق کی ہے ، تو طہارت ، سترِ عورت ، قبلہ کی طرف منہ کرنا ، نماز کے شروع میں ان کے پائ...
بیوی بیٹے کے گھر ہو اور شوہر کا انتقال ہو جائے، تو بیوی عدت کہاں گزارے ؟
سوال: اگر شوہر کا انتقال بیٹے کے گھر پر ہو تو اس کی بیوی عدت بیٹے کے گھر گزارے گی یا شوہر کے گھرپر؟نیز بیوی شوہر کے انتقال کےوقت شوہرکے گھر سے بیٹے کے گھر چلی گئی تھی ، اوروہاں بیٹے کے گھر پر چالیس دن گزر چکے ہیں،اب وہ اپنے شوہر کےگھر آنا چاہتی ہےاور عدت کے بقیہ ایام شوہر کےگھر گزارنا چاہتی ہے تو کیااب وہ بیٹے کے گھر سے شوہر کے گھر جاسکتی ہے ؟
عدت میں اپنی مرضی سے کمی بیشی کر نا
سوال: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے تو اس کی عدت کتنی ہو گی ؟ اور کیا اس عدت میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے؟ اور اگر کوئی اپنی مرضی سے کر لے تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔؟
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
جواب: اقسام ہیں۔ پہلی یہ کہ جن میں خون نہیں ہوتا، مثلاً: مکھی، بِھڑ، مچھلی اور ٹڈی وغیرہا۔ اِن میں سے مچھلی اور ٹڈی کے علاوہ کسی کا بھی کھانا حلال نہیں۔ ...
حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم
سوال: ایک عورت کے بچہ پیدا ہوا، ابھی وہ چلے میں ہے، بچے کے پیدا ہونے کے دس دن بعد شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی، تو اب بیوی کے لیے عدت کا کیا حکم ہوگا؟
عدت میں عورت کا بِلاعذر گھر سے نکلنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ کا شوہرفوت ہوا ، ہندہ دورانِ عدت کپڑے وغیرہ کی شاپنگ کے لئے گھرسے نکل جاتی ہےحالانکہ ہندہ کو کپڑے خریدنے کی حاجت نہیں ہے ، اور زینت بھی اختیار کرتی ہے ، ہندہ کا ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ ہندہ ابھی عدت میں ہے اور اس کے پا س عدت گزارنے کےلئے کافی مال موجود ہے۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
جواب: اقسام واضح ہو جانے کے بعد سوال کا جواب یہ ہے کہ بارگاہِ الٰہی میں نیک اعمال یا اللہ پاک کے مقرَّب و برگزیدہ بندوں کا ان کی حیاتِ ظاہری میں یا بعدِ و...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: اقسام مطلقاً حرام ہیں۔ (رسائل ابن عابدین ،حصہ2،صفحہ305، مطبوعہ سھیل اکادمی ، لاھور ) شیخ الاسلام و المسلمین امام اہلسنت امام احمد رضا خان عل...
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا
جواب: اقسام کے متعلق مراٰۃ المناجیح میں ہے : ”حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نو قسم کی ہے:(1) حساب شروع کرانے کے لیے جس کا فائدہ سب کو ہوگا(2)بے حسا...
بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔