
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: علماء نے ان پر کھانا کھانے کو جائز اور درست قرار دیا ہے۔ لہذا اس عورت کا اس عمل کو گناہ کہنا شریعت پر تہمت و افترا اور سراسر غلط ہے ،اس عورت کا...
ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟
سوال: (1) بارہ ربیع الاول کے موقع پرمروجہ جلوس نکالنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟(2) اورربیع الاول کے مہینے میں پہاڑیاں بنانے کی شرعی حیثیت کیاہے؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: علم میں یہ بات بھی آئی ہے کہ بعض بلڈر یہ کرتے ہیں کہ جتنے فلیٹ بنانے ہیں مثلاً 40 بنانے ہیں، لیکن وہ 50 فلیٹ بُک کرتے ہیں تا کہ درمیان سال اگر کچھ لوگ...
علمِ دین حاصل کرتے ہوئے فوت ہونے کی فضیلت
سوال: کیا علم دین حاصل کرتے ہوئے دورانِ طالب علمی موت آنے کی کوئی فضیلت ہے؟ اگر ہے تو ارشاد فرما دیں۔
علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے؟
سوال: کیا یہ حدیث پاک ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے؟
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دینی طبقہ سیکولر و لبرل ازم کی مخالفت کس وجہ سے کرتا ہے، جبکہ سیکولر و جدت پسند طبقہ مذہب کو فرد کا نجی مسئلہ قرار دیتا ہے، شریعت اسلامیہ اس حوالے سے کیا فرماتی ہے؟
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟
کیا ولی اللہ کو غیب کا علم ہوتا ہے ؟
سوال: کیا انبیا ء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے علاوہ اولیاء کرام رحمہم اللہ کو بھی علم غیب ہوتا ہے؟
علم نافع کے حصول اور دوزخ سے پناہ کی دعا
سوال: علم نافع کے حصول اور دوزخ سے پناہ کی دعا
کیا واقعہ. معراج قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: علم القطعی یستعمل فی معنیین ۔ احدھما : قطع الاحتمال علی وجہ الاستیصال بحیث لایبقی منہ خبرولا اثروھذاھو الاخص الاعلی کما فی المحکم والمتواتر وھو المط...