
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
جواب: عورتوں کے لئے مہندی کا جرم وغیرہ(چونکہ یہ سب چیزیں ایسی ہیں کہ یا تو ہر آدمی کو یا بعض مخصوص افراد کو عموماً یا خصوصاًان چیزوں سے واسطہ رہتا ہے اور ا...
اکیلے نماز پڑھنے کے بعد مغرب کی جماعت میں شامل ہونے کا حکم
سوال: منفرد مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد جماعت میں شامل ہوگیا ، تو پہلی نماز جو منفرد نے پڑھی تھی، اُس کا کیا حکم ہوگا؟
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: عورتوں کے لئے حلال ہے۔ (مسند احمد بن حنبل،ج32،ص276،مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ) اوراعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’عورتوں کو سونے چان...
سوال: اگر اذان کے بعد دستر خوان لگا دیا جائے ،تو اب پہلے کھانا کھائیں یا جماعت کیلئے جائیں ،پہلے کھانا کھانے کی صورت میں ہم جماعت میں شامل نہیں ہوسکیں گے ،تو کیا شرعا ہمیں جماعت چھوڑنے کی اجازت ہوگی ؟ براہ کرم رہنمائی فرمادیں ۔
سوال: کیا میں تراویح بیٹھ کر پڑھ سکتی ہوں ،ویسے تو ڈاکٹر نے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا کہا،میں فرض نماز پھر بھی بغیر کرسی کے ہی پڑھتی ہوں ،تروایح طویل ہوجاتی ہیں ،اس میں پھر تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔
جن افراد کی جماعت نکل گئی ہو ان کا مسجد میں اپنی جماعت کروانا
سوال: ہم پانچ افراد کسی عذر کی وجہ سے جماعت سے لیٹ ہو گئے ہم میں ایک حافظ صاحب تھے انہوں نے جماعت کرا لی مگر امام صاحب نے سختی سے منع کر دیا کہ جب ایک جماعت ہو جائے تو دوسری جماعت نہیں ہوتی جبکہ جماعت ہم نے مسجد کی ایک سائیڈ پہ کروائی تھی اس کا مسئلہ ارشاد فرما دیں۔
وتر پڑھنے کے بعد تراویح پڑھنا کیسا ؟
سوال: عشاء کی نماز کے بعد وتر بھی پڑھ لیں، تو تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
سوال: نمازِ تراویح میں حافظ صاحب سجدہ تلاوت کرنا بھول گئے اور مزید آگے تلاوت جاری رکھی، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں تین سجدے کرکے بغیر سجدہ سہو کیے ہی نماز مکمل کرلی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں نمازِ تراویح درست ادا ہوگئی؟
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
سوال: اگر کوئی حافظ صاحب تراویح میں اس انداز سے قرآن پڑھے کہ ہر حرف کی پہچان بھی ہوتی ہو اور اُن کا پڑھنا سمجھ میں بھی آتا ہو، مگر وہ حافظ صاحب مدات اور غنے وغیرہ کی بالکل بھی رعایت نہ کرتے ہوں، تو اس انداز سے قرآن پڑھنے میں شریعت ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟