
مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا
سوال: مسجد کی بجلی چندے سے چلتی ہے، کیا اس میں امام یا مؤذن موبائل چارج کر سکتے ہیں، اور دوسروں کو بھی اجازت دے سکتےہیں ؟
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
سوال: ہماری مسجد کے بالکل ساتھ چند درخت لگے ہوئے ہیں، اُن درختوں کی شاخیں اور ٹہنیاں مسجد کے صحن پر بھی پھیلی ہوئی ہیں، سوال یہ ہے کہ احاطہ مسجد میں موجود شاخوں پر چڑیوں نے اپنے گھونسلے بنا رکھے ہیں، ان گھونسلوں میں چڑیوں کی موجودگی کے سبب نیچے صحن مسجد پر بیٹ گرتی ہے، جس سے مسجد آلودہ ہوتی ہے۔ کیا ہم اُن گھونسلوں کو وہاں سے ہٹا سکتے ہیں؟
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
سوال: ہم ختم قرآن کےلیے رقم جمع کرتے ہیں، جس سے شیرینی ، امام ،مؤذن ،سامع اور حافظ صاحب کے لیے تحائف خریدتے ہیں،جبکہ حافظ صاحب سے کیےگئے اجارے کو مسجد کے چندے سے ادا کرتے ہیں۔کیا مسجد کے چندے سے حافظ صاحب کو اجرت دینا جائز ہے۔
روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم
جواب: راستہ استعمال نہیں ہوتا ، بلکہ سوئی کے مصنوعی راستہ سے ایصال ہو تا ہے اور وہ بھی پیٹ تک نہیں ، بلکہ جسم کے کسی بالا ئی یا زیریں حصہ میں ، تو واضح ہوا ...
پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا
سوال: پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں
جواب: فنائے شہر۔(2)بادشاہِ اسلام یا اس کا نائب ، جسے بادشاہ نے جمعہ قائم کرنے کا حکم دیا ہو۔(3)وقتِ ظہر۔(4)خطبہ۔(5)جماعت یعنی امام کے علاوہ کم از کم تین مرد...
قریب والی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں نماز پڑھنا
سوال: اپنے گھر کے قریب مسجد ہونے کے باوجود ددوسری مسجد میں نما ز پڑھنے جانا کیسا ہے؟
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
سوال: میرے چاچو کا گھر اہلسنت و جماعت بریلوی مسجد سے تقریبا دو منٹ کی مسافت پر واقع ہے،ان کا بڑا بیٹا حافظ ہے،وہ اپنے گھر پر ہی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ نمازِ تراویح کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں تاکہ بچے کا حفظِ قرآن مضبوط رہے،جس کا طریقہ یہ ہوگا کہ نمازِ عشاء کی جماعت گھر پر ادا کر کے نمازِ تراویح شروع کر دی جائے گی،جبکہ مسجد میں بھی باقاعدہ نمازِ تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟یا جو جائز طریقہ ہے،وہ بتا دیں۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
جواب: راستہ بنا دے کہ ہم آسمان کو دیکھ سکیں ، (نبی پاک صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا :)وہ چٹان اتنی ہٹ گئی کہ انہوں نے آسمان کو دی...
قربانی کی کھال مسجد کو دینا کیسا؟ قربانی کی کھال مصارف
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیر مسجد کا کام جاری ہو، تو کیا قربانی کی کھالیں تعمیر مسجد میں صرف کی جا سکتی ہیں؟ (۲)کیا قربانی کی کھالوں میں کسی فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے؟ سائل:محمد یونس علی(راولپنڈی)