
عورت کے لیے عذر کے دنوں میں مہندی لگانے اور ناخن کاٹنے کا حکم؟
جواب: مخصوص میں مہندی لگا سکتی ہیں، اپنے ہاتھ پاؤں پر یا بالوں پر، اور ایام گزرنے پر جب وہ غسل کریں گی تو پاک ہو جائیں گی۔“ (تفہیم المسائل، جلد 2، صفحہ 69، ...
مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس جگہ کام کرتے ہیں وہ جگہ کراچی سے تین سو کلو میٹر دور واقع ہے اور آس پاس کوئی مستقل آبادی بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مسجد ہے، یہ جگہ بھٹ کا پہاڑی سلسلہ کہلاتاہے اور اس کے قریب کوئی شہر یا بڑی آبادی نہیں، البتہ 45کلومیٹر کے فاصلے پر سہون شریف واقع ہے۔ کمپنی کے اندر دو جگہیں نماز کے لیے مخصوص کی ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کو مستقبل میں باقاعدہ مسجد بنانے کا ارادہ ہے، ان دونوں جگہوں پر پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے اور ایک جگہ پر جمعہ کی نماز بھی ادا کی جاتی ہے۔ ہماری ڈیوٹی کا شیڈول کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ ہمیں چودہ دن سائٹ پر رہنا ہوتا ہے اور چودہ دن ہم فیلڈ بریک پر گھر آجاتے ہیں، لیکن کبھی کبھار طے شدہ پروگرام کے تحت اور کبھی ایمرجنسی میں سائٹ پر چودہ دن سے زیادہ بھی رکنا پڑتا ہے۔ ہماری آمد و رفت اکثر ہوائی جہاز کے ذریعے ہوتی ہے۔ جہاں ہماری رہائش کا انتظام کیا گیا ہے، وہ ہائی کلاس سٹینڈرڈ کے مطابق ہے اور ہر طرح کی بنیادی سہولیات ہمیں میسر ہیں ، ہمارا ضروری سامان وہیں رکھا رہتا ہے۔اس کمپنی میں تقریباً ڈیڑھ سو ملازمین مذکورہ طریقے کے مطابق کام کرتے ہیں، جبکہ پینتیس سے چالیس افراد وہاں مستقل رہائش پذیرملازم ہیں ،جو چند مخصوص ایام میں ہی چھٹی پر گھر جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جگہ ہر ایک کے گھر سے شرعی سفر یعنی تقریباً92 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے، لہٰذا مذکورہ صورتِ حال کے پیشِ نظر درج ذیل اُمور میں رہنمائی فرما دیں: (1)کیا ہمیں تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟ (2)مذکورہ فیکٹری میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟
شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: ایام میں شوہرنے بیوی سے صحبت بھی نہ کی ہو،توان ایام میں صرف ایک طلاق رجعی دے( مثلاً ایک دفعہ یہ کہے کہ میں نے اپنی بیوی کوطلاق دی)اورچھوڑ دے یہاں تک ک...
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
سوال: کیا نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا احادیث سے ثابت ہے ؟ اگر ثابت ہے، تو ہم کیوں نہیں پڑھتے ؟ تطبیق کیا ہے؟ برائے مہربانی دلائل کے ساتھ جواب عطا فرما دیجیے ۔
عورت کا مخصوص ایام میں قصیدہ غوثیہ پڑھنا کیسا؟
سوال: عورت مخصوص ایام میں قصیدہ غوثیہ یا ختم قادریہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟
عورت کے لیے مخصوص ایام میں سورہ کوثر پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا عورتیں مخصوص ایام میں سورۂ کوثرثنا کی نیت سے پڑھ سکتی ہیں؟
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
جواب: قرآن ہی سے ثابت ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی تمام تعلیم خدا کی طرف سے ہے۔ اس حوالے سے اعلی حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان علی...
رمضان المبارک کے علاوہ کسی اور مہینے کے پورے 30 روزے رکھنے کا حکم
جواب: ایام بھی آتے ہیں جن میں روزہ رکھنا جائز نہیں ہے، یعنی عید الفطر، عید الاضحیٰ اور ذو الحج کی گیارہ، بارہ اور تیرہ تاریخ۔ ان دونوں مہینوں کے یہ ممنوع ای...
نماز کے بعد پڑھے جانے اوراد کی پابندی حیض کی حالت میں ضروری ہے یا نہیں
جواب: مخصوص ایام میں ان کی پابندی ضروری ہو۔ البتہ عورتوں کو مستحب ہےکہ مخصوص ایام میں نمازوں کے اوقات میں وضوکرکے،اتنی دیرتک درودشریف اور دوسرے وظائف پڑھ ل...
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: قرآن وسنت کی دونوں نصوص) پر عمل کرنا متعین نہیں ہوتا، بلکہ اس کو واجب قرار دے کر بھی ممکن ہے، کیونکہ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عمل ...