
بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟
جواب: مریض جب مرض کی بنا پر تیمم کرے پھر اس کا وہ مرض جاتا رہے تو اس کا وہ تیمم ختم ہوجائے گا جیسا کہ علامہ قاضی خان علیہ الرحمہ نے اپنے فتاوٰی میں اسے ذکر ...
سوال: حرام مغز کھانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر یہ مکروہ ہے تو کیا مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی؟ بہر دو صورت اس کے دلائل بیان فرما دیں۔
بچے کو دین کے لئے وقف کرنے کی منت کا حکم
جواب: مریض و تشییع جنازۃ و دخول مسجد)“ ترجمہ: وہ کام جس کی جنس میں سے فرض نہیں ہے اس کی نذر ماننے سے وہ نذر لازم نہیں ہوگی جیساکہ مریض کی عیادت کرنا، نماز ...
تھکن کی وجہ سے کسی کو رمی کے لئے نائب بنانا
جواب: مریض ہو کہ جمرہ تک سواری پر بھی نہ جا سکتا ہو وہ دوسرے کو حکم کردے کہ اس کی طرف سے رمی کرے۔۔۔یاد رہے کہ مریض سے مراد وہ شخص ہے جو جمرات تک سواری یا کس...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور سفر میں ایسی جگہ رکا کہ اس مقام پر جماعت کھڑی ہے، اورامام کی حالت کا پتہ نہیں کہ امام مقیم ہے یا مسافر تو کیا اس کی اقتدا کرے یا اپنی الگ پڑھے؟ جبکہ اقتدا کی شرائط میں یہ بھی لکھا ہے کہ سفر یا اقامت کے حوالے سے امام کی حالت کا علم ہو۔ اور اگر چار رکعت والی نماز میں اقتدا کر لیتا ہےاور اسے دو سے زیادہ رکعتیں نہ ملیں، تو پھر یہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ یعنی امام کو مقیم سمجھ کر چار پوری کرے گا یا مسافر سمجھ کر دو پر یہ سلام پھیر دے گا؟
بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: مریض کی عیادت کرنے کی منت مانناشرعا درست نہیں۔(فتاوٰی عالمگیری،ج01،ص208،مطبوعہ پشاور) ردالمحتار میں ہے:”وفی البدائع ومن شروطہ ان یکون قربۃ مقصودۃ...
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ایسے امام صاحب جو نماز میں ایک رکن میں تین سے زائد بار ہاتھ اٹھا کر خارش کریں اور یہ عمل اُن کی عادت میں شامل ہو ، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے پڑھی گئی نماز وں کا کیا حکم ہو گا؟c
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟
CBD آئل ( چرس کے پتوں کاآئل ) استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: CBD آئل( پنجابی میں اسے چرس کے پتوں کا آئل بھی کہاجاتا ہے ) کینسر کے مریض جو کیمو تھراپی کرواتے ہیں ،تو اس کے بہت نقصانات ہوتے ہیں جیسے بالوں کا جھڑ جانا ، جسم میں تلخی کا لگ جانا،جسم میں کمزوری کا ہوجانا ،تو اب اگر کینسر کا مریض یہ آئل استعمال کرتا ہے ،تو اس کو کافی آرام ملتا ہے ،یہ چونکہ آئل فارم میں ہے،تو اس سے اس طرح کانشہ نہیں آتا ،امریکہ وغیرہ میں دیکھا گیا ہے کہ اس سے مریضوں کو کافی فائدہ ہوا ہے ،تو کیا اس آئل کا استعمال جائز ہے ؟
صبح کے وقت مسجد کے اسپیکر پر ذکر و نعت خوانی کرنا
جواب: مریض یا سوتے شخص کو ایذا نہ پہنچے، لہٰذااگراسپیکر پر نعتیں وغیرہ پڑھنے سے کسی مریض یا سوتے شخص کو ایذا پہنچ رہی ہو، تو اب اس انداز میں نعتیں وغیرہ پڑ...