
جس طرف رخ کرکےکنکریاں مارنی چاہییں،اس طرف نہ کیا توکیا کفارہ ہے ؟
جواب: مکروہ ہے لیکن اس سے کوئی کفارہ لازم نہیں آئے گا۔ لباب و شرح لباب میں ہے”(وحکمھا )ای حکم المکروھات (دخول النقص)ای نقص الثواب (فی العمل)ای الذی ترک ...
کتبِ فقہ میں مطلقاً مکروہ سے مکروہِ تحریمی مراد ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ فقہ کی کتابوں میں جہاں مطلقاً مکروہ کا ذکر ہوتا ہے کیا وہاں اس سے مراد مکروہ تحریمی ہے؟
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: حرام کاری میں مبتلا نظر آتے ہیں۔اس حرام کاری کو قانوناً، جائز قرار دینے والے ملکوں میں اخلاقی اور خاندانی نظام کی تباہی کا حال کھلی آنکھوں سے دیکھا جا...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: فرق نہیں کہ وقت کا ذکر پہلے ہو یا کام کا( بہر صورت اجارہ فاسد ہے اور اجارہ اس وقت فاسد ہو گا) جبکہ وقت اور کام دونوں میں سے جسے بھی پہلے ذکر کیاجائے...
غیبت کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم؟
جواب: مکروہ تحریمی اور ناجائز و گناہ ہےاوراگر پڑھ لی توتوبہ کے ساتھ نماز کا اعادہ کرنا(لوٹانا)واجب ہے۔ اوراگرعلانیہ غیبت نہیں کرتابلکہ چھپ کرکرتاہو، معروف و...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: مکروہ وقت سے پہلے سجدۂ تلاوت ادا کرسکتے ہیں، البتہ مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کرنے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر مکروہ وقت میں آیت سجدہ پڑھی، تو اس وقت میں ...
نمازی کے پیچھے جاندار کی تصویر والا اسکول بیگ ہو،تو نماز کا حکم؟
سوال: کسی کمرے میں ایسا سکول بیگ موجود ہو جس پر جاندار کی تصویر بنی ہوئی ہو یا انسانوں کی شکل والے کارٹون بنے ہوئے ہوں اس صورت میں اس کمرے میں پڑھی جانے والی نماز مکروہ تحریمی ہوگی جبکہ ایسا بیگ نمازی کے پیچھے ہو ؟
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: حرام ہے ، یونہی رضاعی بہن ، بھائی کا نکاح بھی حرام ہے ۔( سوال میں بیان کردہ حدیثِ پاک کا جواب نیچے بیان کیا جائے گا )۔ مدتِ رضاعت میں دودھ پین...