
کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے جس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں بیان ہوئی ہے، لہذا بیان کردہ طریقے سے بھی اپنی شہوت پورا کرنا گناہ ہے جس سے بچنا شرعاً لازم و ضروری ہ...
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
جواب: ناجائز و حرام اور سود ہو گا ۔ البتہ اگر ایک طرف سونے کے ساتھ کوئی دوسری چیز بھی شامل ہو، جیسا کہ سونے کے زیور میں جڑے ہوئے موتی ، تو اس صورت میں وزن م...
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ عورت کےلئے اپنے مواضعِ زینت کسی اجنبی مرد کے سامنے ظاہر کرنا، یونہی زیور کی آواز غیر تک پہنچانا حرام ہے۔ہاں شوہر یا محارم...
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
جواب: ناجائز ہے: (1) کمپنیز کی اجازت ووکالت کے بغیر ان کے نام و مونو گرام کے اسٹیکرز لگانا،ناجائز ہے کہ یہ قانونا جرم ہے اورہر وہ کام جو قانوناًجر م ہو...
دو تھن والی بھینس کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: ناجائز ہے ۔(رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الاضحیۃ ، ج 06، ص 325، مطبوعہ بیروت) فتاوٰی عالمگیری میں ہے:” وفي الشاة والمعز إذا لم يكن لهما إحدى ...
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے ۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ اگر حمل ٹھہرے ہوئے چار مہینے یعنی 120 دن مکمل ہو گئے ہوں ، تو اسے ساقط یعنی ضائع کروانا ناجائز و ح...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: ناجائز ہیں۔‘‘(فتاوی رضویہ،جلد7،صفحہ307، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) مردانہ طرز کی انگوٹھی عورت کو پہننا جائز نہیں ہے کہ مردوں سے مشابہت ہے اور مردوں سے م...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
میت کے کھانے کا حکم۔نیز دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا حکم؟
جواب: ناجائز و ممنوع اور بدعت سیئہ و قبیحہ ہے،چاہے وہ اس کے گھر کے افراد کی طرف سے ہویا محلہ و برادری کے افراد کی طرف سے ہوکہ دعوت خوشی کے موقع پر ہوتی ہے،...