کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: نجس نہیں، مگر گندگی ضرور ہے اور مسجد کو گندگی سے بھی بچانا واجب ہے۔ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’...
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
سوال: (1)میں سنار مارکیٹ میں سونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔جہاں دوکاندار اپنا کھوٹ ملا سونے کا زیور لاتے ہیں،اس میں اگرچہ سونا غالب اور کھوٹ کم مقدار میں ہوتی ہے ،لیکن تناسب معلوم نہیں ہوتا۔لیبارٹری میں ٹیسٹ کے بعد ان کو بتا دیا جاتا ہے کہ اس میں کھوٹ اتنی ہے اور خالص سونا اتنا ہے۔پھر اگر وہ گاہک کھوٹ والا سونا ہمیں دے کر خالص سونا لینا چاہے ،تواس کا دیا ہوا کھوٹ والا سونا ہم رکھ لیتے ہیں اور انہیں 24 کیرٹ کا خالص سونا اپنے پاس سے دے دیتے ہیں ۔لیکن جو خالص سونا ہم اسے دیتے ہیں ،یہ ان کے لائے ہوئے سونے کے وزن کے برابر نہیں ہوتا، بلکہ کھوٹ کو مائنس کرنے کے بعد جتنا خالص سونا نکلتا ہے، اتنا ان کو دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً:اگر کسی شخص نے 12 گرام کھوٹ والا سونا لا کر ہمیں دیا اور ہم نے ٹیسٹ کر کے معلوم کیا کہ اس میں خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام ہے ۔ توپھر باہم رضا مندی سے ہم اس کو12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دے دیتے ہیں ۔ کیا ہمارا اس طرح کرنا ،جائز ہے ؟ (2)جب ہم گاہک کی رضامندی کے بعد ان کو خالص سونا دیتے ہیں، تو اس کے ساتھ ہم سونا صاف کرنے کی فیس بھی لیتے ہیں ۔ فرض کریں اگر ایک گرام سونا صاف کرنے کی فیس 200 روپے ہے، تو 12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے ہم خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دیں گے اور اس گاہک سے 2400 روپے فیس بھی وصول کریں گے۔کیا یہ بات درست ہے؟ اگر جائز نہیں، تو اس کادرست طریقہ کیا ہے ؟ (3)تیسراسوال اس میں یہ ہے کہ کھوٹ کے علاوہ خالص سونے کا وزن اگر 10 گرام 524 ملی گرام(یا 523 یا 522 یا 521 ملی گرام) بنتا ہے۔ تو ہم اسے 10 گرام 520 ملی گرام ادا کرتے ہیں اور اگر خالص سونے کا وزن 10 گرام 526 ملی گرام(یا 527 یا 528 یا 529 ملی گرام) بنتا ہے، تو ہم اسے 10 گرام 530 گرام ادا کرتے ہیں۔ یہ طریقہ پوری مارکیٹ میں رائج ہے اور سب دکانداروں کو معلوم ہے اور یہ جو چند ملی گرام کا فرق ہوتا ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ،کیونکہ اس کی رقم بہت معمولی بنتی ہے۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جس الیکٹرک ترازو سے سونا وزن کیا جاتا ہے ، وہ 10 ملی گرام سے کم وزن نہیں دکھاتا ، اس لیے ادائیگی کے وقت کچھ ملی گرام کم کر کے یا زیادہ کر کے 10 کا ہندسہ مکمل لیا جاتا ہے۔
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: پاک کے تحت فیض القدیر میں ہے :’’والغش ستر حال الشئ‘‘یعنی دھوکا سے مراد کسی شی کی اصل حالت کو چھپاناہے۔(فیض القدیر،جلد6،صفحہ240،مطبوعہ بیروت) ایک ا...
کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم
جواب: نجسه كالبق والذباب والزنابير والعقارب ونحوها“یعنی پانی اس جاندار کی موت سے نجس نہیں ہوتا جس میں بہتا خون نہ ہو، جیسے کھٹمل، مکھی، بھڑ اور بچھو وغیرہ۔...
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: نجس ہونا ثابت ہوتا ہے۔اورجب دلائل میں تعارض واقع ہو تو حکم میں توقف کرنا واجب ہے، اسی وجہ سے گدھے کےجوٹھے پانی کو مشکوک قرار دیا گیا ہے۔ اور اچھے پ...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: چیزوں میں خلافِ شرع تبدیلی کرنا) اس قانون سے جنسی اَعضاءکوتبدیل کروانے کی راہ ملے گی ، اس کوسہارا بنا کراعضا ء میں قطع و برید کرنے کاقانونی جواز مِل...
جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
جواب: نجسا او طاهر اذا كان مايلى القدم طاهرا ،هكذا في فتاوى قاضي خان ‘‘اوراگر نجاست پر کھڑا ہو اور اس کے دونوں پیروں میں جوتے یا جورابیں ہوں،تو اس کی نماز ج...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: چیزوں میں شرکت کے لیے کھڑا ہونا ۔ کچھ آگے چل کر لکھتے ہیں :”وفیہ اشارۃ الیٰ أنہ لا یلزمہ أن یقعد فی مکانہ الذی صلیٰ فیہ بل لہ أن یتحول عن الصف ال...
پانی کی ٹینکی سے مرا ہوا کوا ملا تو اس پانی سے پڑھی گئی نمازوں کا حکم ؟
جواب: نجس قرار پائے گا، اگرچہ پھولا پھٹا ہو، اس سے قبل پانی نجس نہیں اور پہلے جو وضو یا غسل کیا یا کپڑے دھوئے کچھ حرج نہیں، تیسیراً اسی پرعمل ہے۔“ (بھارشریع...
گدھی کے دودھ سے بنائی گئی کریم استعمال کرنا کیسا؟
جواب: نجس بھی،اس کاخارج بدن پربھی لگانا،جائزنہیں اورافیون حرام ہے،نجس نہیں،خارج بدن پر اس کااستعمال جائزہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ،ج24،ص198، رضافاؤنڈیشن،لاہور) ای...