سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 1452 results

71

شرعی احکام کی منّت کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن بے پردگی کرتی تھی ، اجنبی مَردوں کے سامنے بال ، گلا ، کلائیاں وغیرہ کھلی رہتی تھیں ، اس نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اللہ کی رضا کیلئے شرعی پردہ کروں گی۔ اس کا وہ کام بھی ہوچکا ہے ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ منت شرعی منت ہے یا نہیں؟

71
72

رحمن نام رکہنا کیسا اور اسکا معنی کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والدین نے میرا نام رحمٰن رکھا ہے ۔ مجھےاب معلوم ہوا ہے کہ فقط رحمٰن نام رکھنا درست نہیں ہے ۔ میرے ڈاکومنٹس وغیرہ میں بھی یہی نام لکھا ہوا ہے ، کیا اس کو تبدیل کروانا ہوگا ؟ برائے کرم حوالہ جات کے ساتھ بیان فرمائیے گا ، کسی کو مطمئن کرنا ہے ۔

72
74

آنکھ نہ کھلنے کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کیا حکم ہے؟

سوال: ماہِ رمضان میں سحری کے وقت آنکھ نہیں کھلی، جس وجہ سے روزہ نہیں رکھا، تو کیا اب اس روزے کی صرف قضا کافی ہے یا کفارہ بھی دینا ہو گا؟

74
75

کیاعورت اسکرٹ پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب: کھلی رہتی ہیں اور ایسا لباس عورت کو پہننا جائز نہیں اور نہ ہی اسکرٹ پہن کرنماز ہو سکتی ہے اس لئے کہ نماز میں سترِعورت فرض ہے اور بازو پنڈلیاں عورت کے ...

75
77

بچی کا نام زہرہ فاطمہ یا نور فاطمہ رکھنا کیسا؟

سوال: فاطمہ، زہرا فاطمہ یا نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

77
78

علی اظہر نام کا مطلب اور علی اظہر نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: عرض یہ ہے کہ علی اظہر نام رکھنا کیسا ہے؟

78
79

حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل

جواب: رکھنا بدمذہبی و گمراہی و جہنم کی حقداری ہے،کیونکہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی رسول ہیں اور صحابۂ کِرام رضی اللہ عنھم کی عظَمت قرآن و حدیث او...

79
80

مرد و عورت کے حج میں کیا فرق ہے؟

جواب: کھلی رکھنے کا حکم صرف مرد کے لیے ہے۔ عورتیں طواف و سعی کے دوران پردے کا بالخصوص لحاظ رکھیں، جہاں ہجوم ہو، وہاں ہرگز داخل نہ ہوں کہ ایسی صورت میں مردو...

80