
اللہ کے نام کا لاکٹ پہن کر واش روم جانا کیسا؟
جواب: انگوٹھی پہنناعورت کےلیے جائز ہےالبتہ ایسا لاکٹ یا انگوٹھی پہن کر بیت الخلا جانا مکروہ ہے، لہذا جب بھی بیت الخلا جانا ہو تو ان کو اتار کر باہر...
کاپر کے گلاس میں پانی پینا کیسا؟
جواب: پیتل کے برتنوں کو قلعی کے بغیر استعمال کرنا مکروہ ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ان میں زنگ موجود ہوتا ہے، اور زنگ کھانے میں شامل ہونے سے کھانا مضر ہو جاتا ہے...
عورت کے لیے آیۃ الکرسی والا بریسلیٹ پہننے کا حکم
جواب: انگوٹھی چھونا یا پہننا جیسے مقطعات کی انگوٹھی حرام ہے۔“(بہارِ شریعت،جلد1، حصہ2، صفحہ326، مکتبۃ المدینہ، کراچی) امام اہلسنت الشاہ امام احمدرضاخان ر...
مردانہ چاندی کی انگوٹھی کے وزن میں خالص چاندی معتبرہے یاملاوٹ بھی؟
سوال: مرد کو ساڑھے چار ماشے سے کم وزن والی ایک انگوٹھی ایک نگ والی جائز ہے اورجو بھی انگوٹھی بنتی ہے اس میں کچھ نا کچھ ملاوٹ ہوتی ہے ، تو اس وزن میں خالص چاندی کا وزن شمار ہو گا یا ملاوٹ کے ساتھ وزن کیا جائے گا؟
جانداروں کی شکل والے کھلونوں کی خرید و فروخت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مارکیٹ میں بچوں کے لئے مختلف جانوروں کی شکلوں کے کھلونے ملتے ہیں جو کہ پلاسٹک، لوہے اور پیتل سے بنے ہوتے ہیں کیا بچوں کے لئے یہ کھلونے خریدنا اور بچوں کا ان سے کھیلنا جائز ہے ؟
جواب: انگوٹھی کے علاوہ کوئی اور زیور پہننا یامردکوپہنانا جائز نہیں ہے اور ایک دن کے لڑکے کو بھی ایسی انگوٹھی کے علاوہ کوئی اورزیور پہنانا جائز نہیں ہے ا...
مرد کا چین اورایک سے زائد انگوٹھی پہن کرنمازپڑھنےکا حکم
سوال: مرد نے گلے میں چاندی کی چین اور ہاتھ میں 2یا 3 انگوٹھیاں پہن کر نماز پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
مردکے لیے سوناپہنناحرام ہے، احادیث سے ثبوت
جواب: انگوٹھی ديکھی تو اسے اتار کر پھينک ديا اور ارشاد فرمايا ''تم ميں سے کوئی آگ کے انگارے کاارادہ کرتا ہے پھر اسے اپنے ہا تھ ميں رکھ ليتا ہے۔'' حضورنبئ پا...
کیا حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام نے مٹی کے علاوہ برتن استعمال فرمائے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے مٹی کے برتنوں کے علاوہ پیتل یا اور کوئی برتن استعمال فرمائے یا نہیں؟
دھات کا کڑا پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل کئی نوجوانوں نے ہاتھوں میں لوہے ، پیتل وغیرہ کا کڑا پہنا ہوتا ہے ، اور ان میں سے جو نمازی ہوتے ہیں وہ اس کے ساتھ ہی نماز ادا کر لیتے ہیں۔ شرعی راہنمائی درکار ہے کہ مرد کے لیے دھات کا کڑا پہننا کیسا ہے؟ اور اس کو پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟