سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 925 results

71

نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟

سوال: میرے چاچو کا گھر اہلسنت و جماعت بریلوی مسجد سے تقریبا دو منٹ کی مسافت پر واقع ہے،ان کا بڑا بیٹا حافظ ہے،وہ اپنے گھر پر ہی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ نمازِ تراویح کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں تاکہ بچے کا حفظِ قرآن مضبوط رہے،جس کا طریقہ یہ ہوگا کہ نمازِ عشاء کی جماعت گھر پر ادا کر کے نمازِ تراویح شروع کر دی جائے گی،جبکہ مسجد میں بھی باقاعدہ نمازِ تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟یا جو جائز طریقہ ہے،وہ بتا دیں۔

71
72

عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا

سوال: عدت کے دوران عورت اپنے گھر میں خطاب کرسکتی ہے یا نہیں، نیز نابالغ بچوں اور بچیوں کو پڑھا سکتی ہے یا نہیں؟ نیز عدت کے دوران گھر کے کام کا ج کر سکتی ہے یا نہیں؟

72
73

عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟

جواب: گھرمیں نماز پڑھنے کو مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل قرار دیا تھا۔اور عام طور پر زائرین کے لیے ہوٹل حدودِ حرم میں واقع ہوتے ہیں اور ایک نیکی پرایک لاکھ ن...

73
74

اٹیچ باتھ میں وضو کی دعا وغیرہ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل گھروں میں اٹیچ باتھ ہوتے ہیں اور اسی میں لوگ وضو بھی کرتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ وضو سے پہلے ایسے اٹیچ باتھ میں بسم اللہ شریف نیز دوران وضو دعائیں ووظائف پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟ (سائل:محمد عرفان عطاری)

74
75

نمازِ جنازہ میں دیکھ کر دعائیں پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کو جنازے کی دعائیں یاد نہ ہوں اور وہ نمازِ جنازہ میں سامنے دیوار پر لکھی ہوئی دعائیں دیکھ کر پڑھے تو کیا اس طرح اس کی نماز ہوجائے گی؟ سائل:حفیظ اقبال(جوہرٹاؤن،لاہور)

75
76

لنڈے کی پینٹ میں ڈالر نکلا تو اس کا کیا کرنا ہوگا؟

جواب: دیوار میں دراہم نکلے تواگر مکان بیچنے والا کہے کہ یہ میرے ہیں تو اس کو دے دئیے جائیں ورنہ لقطہ ہیں۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی مح...

76
77

کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟

سوال: ہم نے یہ سُن رکھا تھا کہ جب مسلمان میت کے لیے اس كے گھر والے یا دوسرےلوگ دُعا و استغفار،صدقہ و خیرات اور قراءتِ قرآن وغیرہ کی صورت میں ایصال ثواب کرتے ہیں ،تو اس کو یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ کس نے اس کے لیے یہ ایصال ِثواب کیا ہے،جبکہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ ایصالِ ثواب تو درست ہے، لیکن اس بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے کہ میت کو بھی علم ہوجاتا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ یہ بات درست ہے یا نہیں؟اور اگر ہے، تو کہاں سے ثابت ہے ؟برائے کرم تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔

77
78

بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو کیسے ٹھیک کریں ؟

جواب: دیوار منہدم ہوئی تو ایک قدم کھل گیا جس سے لوگ گھبرا ا ٹھے، انھیں گمان ہوا کہ یہ نبی اکرم صلی ﷲتعالیٰ علیہ وسلم کا قدم مبارک ہے۔ انھیں کوئی ایسا آدمی ...

78
79

نمازکے لیے جگہ مخصوص کرنا

سوال: ہمارے ایک نمازی مسجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں،تو وہ پہلی صف ہی میں ایک جگہ اپنا مصلیٰ رکھ لیتے ہیں اور جماعت میں کچھ ٹائم باقی ہوتا ہے ،تو وہ آسانی کے پیشِ نظر پیچھے جا کر یا دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر انتظار کرتے ہیں،پھر جب جماعت کھڑی ہونے لگتی ہے،تو وہ اپنے مصلے پہ آجاتے ہیں اور اپنے مصلے والی جگہ پر ہی نماز پڑھتے ہیں،تو یہ فعل کیسا ہے؟

79
80

اٹیچ باتھ روم یا غسل خانہ بنانے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟

جواب: دیوار یا بڑا دروازہ وغیرہ اس انداز میں نہیں لگا ہوتا کہ جس کے سبب دونوں مقام الگ الگ شمار ہوں، لہذا ایسے اٹیچ باتھ میں وضو کرنے سے پہلے بسم اللہ شریف ...

80