
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
سوال: اگر کوئی عورت حج کی آخری فلائٹس میں حج کے لیے جا رہی ہو اور حج قِران یا حج تمتع کرنا چاہتی ہو، اور اُنہی دنوں میں اس کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتی ہے کہ حج کے بعد جب پاک ہو جائے، تو اُسی احرام میں عمرہ بعد میں کر لے؟دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت نے حج قران یا حج تمتع کی نیت کرلی ہو اور وہ جب مکہ پہنچے تو ناپاک ہو جس کی وجہ سے عمرہ نہ کرسکے، پھر وہ 7یا 8 ذوالحجہ کو پاک ہورہی ہو اور اب اُسے منیٰ جانا ہو، تو کیا ضروری ہے کہ عمرہ کر کے ہی جائے؟یا عمرہ کیے بغیر ارکان حج ادا کرلے اور پھر بعد میں عمرہ کرلے۔کیا ایسا ممکن ہے؟
جواب: لوگوں کی برکتیں بھی بچی کو حاصل ہوں گی۔ ناموں کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کیلئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "نام رکھنے کے احکام"کا مطالعہ کیجئ...
ہاف آستین والی ٹی شرٹ میں نماز کا حکم
جواب: لوگوں میں جانا پسند نہیں کرتا اس کے لئے ایسا لباس پہن کر نماز پڑھنا ، مکروہِ تنزیہی و ناپسندیدہ ہے۔ ہاں جو ایسا لباس پہن کر لوگوں کے سامنے جانے میں بر...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: کن اس کیلئے ضروری ہے کہ وہ دلہن کے چہرے پر کسی قسم کی تصویریں نہ بنائے۔ ‘‘(فتاویٰ عالمگیری ، جلد 4 ، صفحہ526 ، مطبوعہ کوئٹہ ) ایسے شخص کو جگہ کرائ...
گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم
جواب: کن موضوعاً لذالک بعینہ و لا ما ھو المقصود الأعظم منہ لکن قامت قرینۃ ناصۃ علیٰ أن مقصود ھذا المشتری انما یستعملہ معصیۃ “ترجمہ:وہ معنی جس کے عین کے سا...
کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت
جواب: لوگوں کو تکلیف و اذیت پہنچانا ان کی فطرت میں شامل ہے، اور یہ لوگوں کے جان و مال میں نقصان اور اذیت کا باعث بنتے ہیں لہذا اس وجہ سے انہیں حدیث پاک میں ...
کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟
جواب: کنزالعرفان:’’سن لو! خالص عبادت اللہ ہی کے لیے ہے اور وہ جنہوں نے اس کے سوا اور مددگار بنارکھے ہیں (وہ کہتے ہیں:) ہم تو ان بتوں کی صرف اس لیے عبادت...
بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: کن بیع مکمل نہ ہو ئی پھر دوسرے بروکر نے اس کو بیچا، تو پہلے بروکر کے لیے اس کے عمل اور مشقت کے برابر اجرت ہو گی یہ قیاس کے اعتبار سے حکم ہے اور...
ذخیرہ اندوزی کیا ہے؟ نیز اسکا شرعی حکم
جواب: کنا کہ گِرانی کے وقت بیچیں گے بشرطیکہ اسی جگہ یا اس کے قریب سے خریدا اور اس کا نہ بیچنا لوگوں کو مُضِر ہو مکروہ و ممنوع ہے، اور اگر غلّہ دُور سے خرید ...
اپنی نظر میں عاجزی اور لوگوں کی نظروں میں بڑا ہونے کی دعا
سوال: اپنی نظر میں عاجزی اور لوگوں کی نظروں میں بڑا ہونے کی دعا