
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی باقی رکعتوں میں قراءت کر لے تو کیا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ چار رکعت والی نماز میں امام مسافر اور مقتدی مقیم ہو، تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد تیسری اور چوتھی رکعت میں مقتدی کتنی دیر خاموش کھڑا رہے گا؟ اگر ان رکعتوں میں مقتدی نے قراءت کرلی، تو کیا حکم ہوگا؟
قرآن پاک پڑھنا افضل ہے یا سننا؟
جواب: نماز میں یا خارجِ نماز اُس وقت سننا اور خاموش رہنا واجب ہے۔ (پارہ 9، سورۃ الاعراف، آیت 204) جو لوگ تلاوتِ قرآنِ پاک سننے کے لئے حاضر ہوں، ان کے لئے ت...
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
مجیب: مولانا نور المصطفی صاحب زید مجدہ
فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟
سوال: اگر ظہر کی نماز سے پہلے جنازہ مسجد میں آجائے،تو کیا فرض نماز کے بعد سنتوں سے پہلے جنازہ پڑھیں گے یا پھر سنتوں کے بعد ؟ایک جگہ پر دیکھا گیا کہ جماعت کے بعد امام صاحب اعلان کررہےتھے کہ پہلے جنازہ ہوگا اس کے بعد دو رکعت سنتیں پڑھیں گے،اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
کیا تراویح کی نماز چھوڑنا گناہ ہے ؟
سوال: کسی کی نمازِ تراویح رہ گئی، تو کیا وہ گناہ گار ہو گا ؟ اور کیا قضا لازم ہو گی؟
جہاں سورج غروب نہیں ہوتا، وہاں نماز کیسے پڑھیں؟
جواب: قضاکرکے پڑھی جائے گی ۔بہارشریعت میں ہے " جن شہروں میں عشا کا وقت ہی نہ آئے کہ شفق ڈوبتے ہی یا ڈوبنے سے پہلے فجر طلوع کر آئے (جیسے بلغار و لندن کہ ان...
جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
سوال: جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا چار نمازیں پڑھنے والے کو بھی نمازی کہا جائے گا ؟
جواب: قضا نہ کرے ، لہٰذا جو شخص چار نمازیں پڑھے اور ایک نہ پڑھے ، وہ بےنمازی ہی کہلائے گا ۔اور جان بوجھ کر ایک نماز بھی ترک کرنا حرام اور جہنم میں لے جانے و...
قالین پر بچہ پیشاب کر دے، تو اس کو صاف کر کے اس پر نماز پڑھنا
سوال: گھروں میں جوقالین بچھائے جاتے ہیں بسا اوقات ان پر بچے پیشاب کر دیتے ہیں، تو قالین دھونے کی بجائے اوپر سے صاف کر دئیے جاتے ہیں، کیا ایسے قالین صاف کرنے سے پاک ہو جاتے ہیں اور کیا ان پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: صاحب سے متعلق سناگیاکہ انہوں نے اپنے مقتدیوں میں یہ مسئلہ بیان کیا کہ”روزے کی حالت میں غسل فرض ہوجائے تو بغیر ناک کی نرم ہڈی تک پانی چڑھائے ، غسل ہو...