سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 3844 results

791

ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟

جواب: امام یا منتظم ہے یا استنجے وغیرہ کی حاجت ہے یا ضرورت تو نہیں ، لیکن جماعت تک واپس آنے کا ارادہ ہو، تب بھی جا سکتا ہے ۔ تکبیرِ اقامت مؤذن کا حق ہے...

791
792

ستونوں کے درمیان صف بندی کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے کی مسجد میں جب جماعت کے لئے صفیں بنتی ہیں تو کچھ مقامات پر پنکھوں کے لئے لگائے گئے 2یا تین انچ موٹے پائپ درمیان میں آتے ہیں ایک عالم صاحب سے سنا تھا کہ یہ قطع صف ہے جب امام صاحب سے بات کی تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں حرج نہیں بعض مساجد میں توصفوں کے درمیان بڑے بڑے پلر ہوتے ہیں پھر بھی لوگ بجماعت ان کے درمیان نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا درست ہے ؟نیز صف کے درمیان میں پائپ ہوں جن کی وجہ سے دو نمازیوں کے درمیان خلا رہ جاتا ہوتو کیا یہ قظع صف نہیں ہے ؟

792
793

زخم پرمسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز

سوال: اگر کسی امام صاحب کے اعضائے وضو پہ زخم ہو،جس پرپٹی وغیرہ بندھی ہواوروہ اس پر مسح کر کے نماز پڑھاتے ہوں، تو کیا ان کے پیچھے مکمل وضوکرنے والے کی نماز درست ہو گی؟

793
794

دَم اور تعویذ کی شرعی حیثیت

جواب: صاحبها أي تخلي عنه وقال الحسن هي من السحر قال القاضي وهذا محمول على أنها أشياء خارجة عن كتاب الله تعالى وأذكاره وعن المداواة المعروفة التي هي من جنس ا...

794
795

Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم

جواب: امام ذہبی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں:”قال ابن عباس رضی اللہ عنھما ان اللوطی اذا مات من غير توبة فانه يمسخ فی قبره خنزيرا“ترجمہ:حضرت ابن عباس رضی...

795
796

کیا برف سے وضو کرسکتے ہیں؟

جواب: امام ابو یوسف علیہ الرحمہ سے مروی ہے کہ ایسا کرنا، جائز ہے ۔ اسی اختلاف پر فقہائے کرام رحمہم اللہ نے فرمایا کہ کسی شخص نے برف سے وضو کیا اور برف سے ا...

796
797

ڈھول بجوانے اور داڑھی کٹوانے والے کو پیر بنانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)ہمارے گاؤں میں ایک پیر آتا ہے ،جس کی آمد کے موقع پر اس کا استقبال ڈھول باجے اور ناچ سے کیاجاتا ہے ،پیر اس کام سے منع نہیں کرتا بلکہ انہیں کہتا ہے کہ ”بجاؤ خوب موج کرو“،یہ پیر عالم بھی نہیں ہے اور داڑھی بھی کٹواکرایک مٹھی سے کم کرواتا ہے۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس پیر کی بیعت کرنا کیسا ؟ (2)اگر کوئی عالم پیر صاحب کی مخالفت کرتا ہے اور کہتا ہے کہ ڈھول بجانا جائز نہیں ہے تو پیر صاحب کہتے ہیں اس امام کی اقتدا چھوڑ دیں ،اس کا کیا حکم ہے؟ سائل:انجینئر محمد ابرار(جامع مسجد نور، کانواں لٹ،ڈسکہ ،سیالکوٹ)

797
798

مقتدی امام کے پیچھے ثنا کے ساتھ تعوذ و تسمیہ پڑھےگا یا نہیں؟

جواب: صاحب بلند آواز سے قراءت نہ کر رہے ہوں تو مقتدی صرف ثنا پڑھ کر خاموش ہو جائے گا، تعوذ و تسمیہ نہیں پڑھے گا کیونکہ یہ قراءت کے تابع ہے اور مقتدی پر قرا...

798
799

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

جواب: امام ابومنصور ما تریدی کا قول ہے ۔ “ (پارہ 1 ، سورۃ البقرۃ ، آیت 102) جامع ترمذی شریف میں حدیث پاک ہے:’’ قال رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَ...

799
800

کیکڑے کا سوپ پینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مجھے دمہ کا مرض ہے اور اس کے علاج کے لیے ایک حکیم صاحب نے کہا ہے کہ آپ کیکڑا استعمال کریں ،اس کا سوپ پیا کریں آپ کے لیے مفید ہے، تو اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیکڑا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

800