
صبح کے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: ہم نے صبح کی، اور تیرے کرم سے ہم شام کریں گے اور تیرے کرم سے ہم زندہ رہتے ہیں اور تیرے کرم سے ہمیں موت آئے گی، اور تیری طرف ہی (مرنے کے بعد) لوٹ کر جا...
کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟
سوال: ہم نے بچپن سے یہ بات سن رکھی ہے کہ شیطان مُعَلِّمُ المَلَکوت یعنی فرشتوں کا استاد تھا، لیکن ابھی حال ہی میں ایک پوسٹ وائرل کی گئی جس میں اس بات پر یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ شیطان کا مُعَلِّمُ المَلَکوت ہونا، کسی بھی مستند کتاب میں موجود نہیں ہے ،یہ بات خالصتاً بے اصل اور جھوٹ پر مبنی ہے، کیا یہ اعتراض درست ہے اور کیا واقعی شیطان کبھی فرشتوں کا استادنہیں تھا ؟
نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم
سوال: کیا ہم نماز میں جہاں دعا مانگی جاتی وہاں عربی کے بجائے اردو میں دعا کر سکتےہیں؟
گھر میں اصحاب کہف کے نام لگانے کی فضیلت
سوال: کیا ہم بھی برکت کی نیت سے اصحاب کہف کے نام لکھ کر اپنے گھر میں لٹکا سکتے ہیں ؟ بعض دوست منع کرتے ہیں کہ یہ پچھلی امتوں کے لوگ تھے ہم مسلمانوں کو ان کے نام نہیں لٹکا نے چاہیئں ،بلکہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے جو ولی ہیں ان کے نام لکھ کر لگانے چاہیئں۔
خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟
سوال: میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ صفوں کے درمیان بیٹھ جاتے ہیں، ان کے اس فعل سے کئی لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور خطبہ ادا کرنے اورسننے میں بھی تکلیف ہوتی ہے،اس وجہ سےبعض اوقات میں خطبہ کے دوران ہی ایسے اشخاص کو ٹوک دیتا ہوں کہ آگے نہ آئیں جہاں ہیں ،وہیں بیٹھ جائیں ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا خطبہ کے دوران خطیب کواس طرح روکنے ٹوکنے کی اجازت ہے اور اس کی وجہ سےخطبہ دوبارہ سے تو نہیں پڑھنا پڑے گا ؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ خطبہ نماز کی طرح ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔
ماں کی گود میں کلام کرنے والے بچے
جواب: ہم آپ کے لئے سونے کا عبادت خانہ بنا دیتے ہیں۔ ‘‘ جُریج نے کہا : ’’نہیں ، بس تم اسے پہلے کی طرح مٹی سے بنا دو۔ ‘‘چنانچہ انہوں نے ویسا ہی عبادت خا...
یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟
جواب: ہم دینِ خدا کے مددگارہیں ۔(پارہ3،سورہ آل عمران، آیت نمبر 52 ) ارشاد پاک ہے : ﴿ اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوا ال...
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
سوال: (1) ہم اپنے رشتے داروں سے زکوۃ کی مد میں ڈونیشن حاصل کرتے ہیں اور اس سے گروسری خرید کر مستحقین افراد میں تقسیم کرتے ہیں، کیا یہ گروسری ہم سادات مستحقین میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟ (2)کیا ہم زکوۃ کی رقم سے راشن خرید کر تقسیم کر سکتے ہیں یا ہمیں ڈائریکٹ مستحقین کو رقم دینا لازم ہوگا؟
گھر میں داخل ہوتے وقت اور گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
جواب: ہم داخل ہوئے اور اللہ کے نام سے ہم نکلے، اور ہم نے اپنے رب اللہ ہی پر بھروسہ کیا۔ سنن ابوداؤد کی حدیث مبارک میں ہے: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ...
نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب
جواب: ہم اجمعین) وغیرہم نے حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ سے نقل کیا ہے۔نیز اس نماز کی نسبت حضور سیدنا غوث اعظم رَضِیَ اللہُ ...