
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرض دے کرمکان گروی لینا ،اسے استعمال کرتے رہنا ،پھرجب قرضدار قرض واپس کرے تو اسے مکان واپس کردینا،کیا یہ طریقہ جائز ہے یا نہیں؟
کیاخواتین کو ایامِ مخصوص میں وضو کرنے پر ثواب ملے گا؟
جواب: نہیں! اس کی صراحت نَظَر سے نہیں گزری۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
جواب: نہیں بلکہ سنَّت ہے ۔ سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہفرماتے ہیں: بھاؤ (میں کمی) کے لئےحجت (بحث و تکرار) کرنا بہتر ہے بلکہ سنَّت۔(ف...
شہد کی مکھیوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شہد کی مکھیوں کی خرید و فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
بغیر وضو ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ کے ذریعے قرآنی آیات لکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے کِرام اس بارے میں کہ بغیر وُضو کمپیوٹر کیبورڈ(Key Board) کے ذریعے قراٰن پاک لکھ سکتے ہیں؟ نیزسادہ اور ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ(Key pad)کے ذریعے ٹیکسٹ میسیج یا پوسٹ پر قراٰنی آیات لکھی جاسکتی ہیں؟ سائل: نورالحسن (قاری ماہنامہ، ننکانہ)
قبر پر ہرا پودا نکل آئے تو اسے ہٹانا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الآخر 1442ھ
عورت کا اپنے غیر محرم پیر و مرشد سے پردہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا جوان عورت بال، کلائیاں اور چہرہ کھول کر اپنے غیرمحرم پیر و مرشد کے سامنے آسکتی ہے یا نہیں؟
کمپنی کی طرف سے دکان دار کو دئیے گئے تحائف لینا کیسا؟
جواب: نہیں ہیں کہ ہر کمپنی کا مال بیچیں یا کسی ایک ہی کمپنی کا مال بیچیں۔ کمپنی اگر آپ کو سیل پر انعام دے تو حرج نہیں ، لیکن یہ کہہ کر دینا کہ آپ دیگر کمپنی...
قراٰنِ کریم کی تلاوت سننے کا زیادہ ثواب ہے یا کرنے کا؟
جواب: نہیں ہے بلکہ جس طرح قرآنِ مجید کی تلاوت سننا ، خود تلاوت کرنے سے افضل ہے اسی طرح ثواب بھی سننے والے کے لئے ہی زیادہ ہے اور اس کی وجہ ہمارے فقہائے کرام...