
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
سوال: آج تک ہم نے یہی سنا اور پڑھا ہے کہ عورت کے لیے سونے کا زیور پہننا جائز ہے،لیکن ایک حدیث نظر سے گزری ،جس میں یہ لکھا تھا کہ" گلے میں سونے کا ہار پہننے والی عورت کو آگ کا ہار پہنایا جائے گااور سونے کی بالی پہننے والی عورت کو آگ کی بالی پہنائی جائےگی"تو کیا عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
سنتیں پڑھ کر یاد آیا کہ فرض واجب الاعادہ ہیں تو سنتوں کا حکم؟
جواب: والی سنتیں صحیح طور پر ادا ہوگئی تھیں، تو صرف فرض دہرانے ہوں گے، سنتِ بعدیہ دوبارہ پڑھنا ضروری نہیں۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ نماز دوبارہ پڑھنا اسی وقت و...
نبی کریم صلی الله علیه وسلم جمادات کے بھی رسول ہیں
سوال: کیا آقا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم جن و انس و فرشتوں کے علاوہ جمادات بے جان چیزوں کے لیے بھی رسول بن کر تشریف لائے ہیں؟اور اگر جمادات کے لیے بھی رسول بن کر تشریف لے کر آئے ہیں تو میرے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ رسول کا معنی ایک یہ بھی ہے کہ رسول اس کو کہتے ہیں جو نئی شریعت لے کر آئے اور شریعت پر عمل تو انس و جن کرتے ہیں اور عذاب اور ثواب مطلب جنت اور جہنم میں تو انسان جائیں گے۔ شریعت پر عمل کرنا تو ہم پر فرض ہے مثلا نماز روزہ زکاۃ یہ سب چیزیں جمادات تو نہیں کر سکتے ۔
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: والی خبر سن کر ’’سبحان اللہ‘‘ کہا یا دہشت والی خبر سنی، تواس نے ’’لا الہ الااللہ ‘‘یا’’ اللہ اکبر‘‘ کہا ،تو اگر اس نے جواب کا ارادہ نہیں کیا ،تو ت...
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
جواب: والی عورت لگائے تو نفاس ختم ہونے سے پہلے چونکہ غسل فرض نہیں تو اسے بھی لگانے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ حائضہ عورت لگائے اور ایامِ حیض کی حد تک لگائے تو کو...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: والی صورت، جسے ”عرفِ عام“ کہا جاتا ہے، وہ متحقق ہے۔ بلکہ خواتین میں اس کا رواج عام ہوئے بھی چونکہ ایک عرصہ ہو چکا ہے اور ایسے زیورات استعمال کرنے ک...
وقت کی تنگی کے باعث پیشاب وغیرہ کی شدت کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
جواب: توڑنے کی اجازت دیتے ہیں جبکہ کسی مکروہ تنزیہی فعل کے لیے نماز کو نہیں توڑا جاتا۔(حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 276، مطبوعہ کوئ...
سیکولرز کا میثاقِ مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا درست ہے؟
جواب: والی وغیرہ بھی نہیں بنایا گیا اور نہ ہی انہیں کسی قسم کا کوئی اہم فیصلہ کن انتظامی نوعیت کا منصب دیا گیا۔ ٭پھر جب مختلف غزوات کے موقع پر یہودیوں نے م...
موبائل میں موجود قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھانے کا حکم
جواب: توڑنے پر قسم کا کفارہ بھی لازم ہوگا۔اس کے متعلق رد المحتار میں ہے:” اذا لم یف بما حلف لزمتہ کفارۃ الیمین “یعنی جب اس نے اس کام کو پورا نہ کیا جس کا حل...
سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟