
حلق میں دھواں، گرد و غبار جانے سے روزہ ٹوٹنے کا حکم
جواب: روزے کی حالت میں گرد وغبار اور دھواں وغیرہ خود بخودحلق میں چلا جائے، تو روزہ یاد ہونے کے باجود اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا،کیونکہ اس سے بچنا ممکن نہیں ہ...
ناخنوں پرنیل شائنر لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم
سوال: کسی نے ناخنوں پہ نیل کی طرح کا نیل شائنر لگایا ہوا ہو اور اس پر غسل فرض تھا، اب غسل کرنے سے پہلے اس کو یاد تھا کہ نیل شائنر اتارنا ہے پھر بھول گئی اور غسل کرلیا ، کیا غسل ہوگیا؟ پھر جب غسل کرلیا اور توجہ گئی تو ناخن پہ اس کی تہ جمی ہوئی تھی، اب انہوں نے سر کے بالوں کو چھوڑ بقیہ تمام اعضاء کو دوبارہ غسل کی سی طرح دھولیا، کیا اب غسل ہو جائے گا اور نماز و روزے ادا ہو جائیں گے؟
بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم
جواب: حالتِ استحاضہ میں نماز روزہ معاف نہیں۔البتہ خون آنے کی صورت میں اس عورت پر ہر نماز سے پہلے غسل کرنا ضروری نہیں بلکہ ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرلینا کاف...
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الحمد للہ عزوجل ہم گیارہ افراد عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہے ہیں ،او ر ہمارا شیڈول یہ ہوگا، کہ پہلے تین دن مدینہ منورہ میں ہوں گے، پھر مکہ مکرمہ میں چار دن ہوں گے ،اور پھر مدینے شریف میں تین دن قیام ہوگا، اور پھر مکہ مکرمہ میں آٹھ دن قیام ہوگا ،اور آخر میں مدینے شریف میں آٹھ دن قیام ہوگا، اور وہیں سے واپس پاکستان آنا ہوگا ،تو معلوم یہ کرنا ہے، کہ اس پورے شیڈول میں ہمیں نمازوں میں قصر کرنی ہے یامکمل پڑھنی ہے؟ سائل:عبد القادر عطاری(سرجانی ٹاؤن، کراچی)
خریداری کا وکیل اپنا نفع نہیں رکھ سکتا
جواب: آنا تو یہاں دراصل چیز منگوانے والے نے اس کو اپنا وکیل بنایا ہے اور وکیل کی یہ ذمّہ داری ہے کہ جتنے کی چیز خرید کر لایا ہے اتنی قیمت ہی بتائے ، اس پر و...
پیشاب کی تھیلی (Urine Bag) لگے ہوئے مریض کے مسجد میں آنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگوں کا آپریشن ہوا ہوتا ہے اور انہیں پیشاب کی تھیلی (Urine bag) لگی ہوتی ہے ، تو وہ نماز پڑھنے کے لیے اُس بیگ کے ساتھ ہی مسجد میں آجاتے ہیں ۔ کیا شرعاً ان کے لیے اس یورین بیگ کے ساتھ مسجد میں آنا ، جائز ہے ؟ ایسا مریض اگر مسجد میں آئے اور صف کے کونے میں کھڑا ہوجائے اور وہ بیگ بھی ایک سائیڈ میں رکھ دے ، تو کیا اس طرح نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟ سائل: محمد یوسف قادری (برنس روڈ ، کراچی)
عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا میکہ شرعی مسافت کے سفر یعنی 92 کلو میٹر سے زائد پر ہے لیکن اسے کوئی میکے لے جانے والا یا میکے سے سسرال لانے والا نہیں ہے تو کیا وہ اپنےبالغ دیور کے ساتھ سسرال یا میکے آجا سکتی ہے جبکہ بچے بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں، بچہ پانچ سال کا اور بچی چھ سال کی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر جانا آنا ہوتاہے؟ کیونکہ شوہر کام پر مصروف ہوتا ہے اور والد بوڑھا ہے۔اور کوئی محرم بھی موجود نہیں ہوتا، اس بارے میں راہنمائی فرمادیں۔
شوہر کی اجازت کے بغیر والدین سے ملنے جانا کیسا؟
جواب: آنا ہوگا۔...
کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے ؟
جواب: آنا ہوگا۔فتاوی ہندیہ، جلد1، صفحہ557، فتاوی قاضی خان، جلد1، صفحہ371، بحرالرائق، جلد4، صفحہ331 پر ہے واللفظ للاخیر :”علی الصحیح المفتی بہ تخرج للوالدین ...
کلیئرنگ ایجنٹ سے متعلق ایک سوال کا جواب
جواب: آنا ہوتا ہے مثال کے طور پر کراچی سے رحیم یار خان گیا تو اب اگر وہاں سے واپس ہی نہ آئے تو کنٹینر والا پھنس جائے گا وہ اپنا خالی کنٹینر کیسے منگوائے گا؟...