
ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا ظہر کے فرضوں کے بعد سنتوں کی ادائیگی کرتے ہوئے اکٹھی چار رکعت کی نیت کر کے ادائیگی کر سکتے ہیں، یعنی پہلی دو رکعتیں بطورِ سنت اور اگلی دو رکعتیں بطورِ نفل ادا ہوجائیں؟
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
جواب: ہوئے خطوط ہ، ر، ہ، ح خطوط کھینچے، تو یہ زاویہ 45،45 درجے کے ہوئے کہ قائمہ 90 درجے ہے، اب جو شخص مقام ہ پر کھڑا ہے، اگر نقطۂ ح کی طرف مونھ کرے، تو اگر...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
جواب: ہوئے سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:” سود جس طرح لینا حرام ہے ،دینا بھی حرام ہے ۔ مگر شریعت مطہرہ کا قاعدہ مقررہ ہے کہ...
مرد نے جبے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو نماز کا حکم
جواب: ہوئے ہیں کہ ادھرادھرسے نظرنہیں آتے اور رکوع اور سجدے میں جاتے ہوئے بھی اعضائے ستر نہیں کھلتے تو ان کی نماز ہو جائے گی۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ”و س...
اگرمچھلی ذبح کی اور بسم اللہ نہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: ہوئے اگر کسی نے بسم اللہ نہیں پڑھی تب بھی وہ حلال ہی ہے۔ سنن ابن ماجہ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہماسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علی...
بیٹے یا بھائی سے قرض لیاہو ، تو واپس کرنا لازم ہے؟
جواب: ہوئے بیٹے کا پورا قرض واپس کر دے ۔ جب باپ کا بھی یہ حکم ہے، تو بھائی پر بدرجہ اولیٰ لازم ہے کہ وہ ضرورشکریے کے ساتھ جلد اپنے اوپر احسان کرنے والے ...
کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟
جواب: ہوئے درخت، گھاس، دیوار اور ایسی اینٹ جو زمین میں جڑی ہو) ان سب کے لئے حکم یہ ہے کہ یہ چیزیں جب ناپاک ہوجائیں تو خشک ہونے اور نجاست کا اثر چلے جا...
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
سوال: امام صاحب نے نماز فجرکی پہلی رکعت میں 29 ویں پارے سے سورہ قلم کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اٹھائیسویں پارے سے تلاوت شروع کردی اور پوری ایک آیت پڑھ دی کہ پیچھے سے ایک مقتدی نے بلند آواز سے ”قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ“پڑھتے ہوئے امام کو لقمہ دیا یہ سمجھتے ہوئے کہ نماز میں الٹا قرآن نہیں پڑھ سکتے، امام صاحب نے اس کا لقمہ قبول کرلیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
اسلامی بہنیں قعدہ میں کیسے بیٹھیں؟
جواب: ہوئے مشہور محدث حضرت علّامہ علی قاری علیہ رحمۃ اللہ البارِی لکھتے ہیں: اي يضممن اعضاءهن بان يتوركن في جلوسهن ترجمہ:یعنی عورتیں اپنے اعضا ملا کر رکھیں...