سرچ کریں

Displaying 801 to 810 out of 4232 results

801

مسبوق نے مغرب کی دوسری رکعت پرقعدہ نہ کیا تو

سوال: میں نے مغرب کی نماز امام کے ساتھ پڑھی، لیکن مجھے امام کے ساتھ ایک رکعت ملی اور پھر میں نے جب اپنی دو رکعتیں پڑھیں، توان دو رکعتوں کے بیچ میں قعدہ کئے بغیر دو رکعتیں ادا کیں اورسلام پھیر دیا، کیا مجھے یہ نماز دوبارہ ادا کرنی ہو گی ؟

801
802

سفر شرعی کے دوران ضمنی قیام(دوست سے ملاقات کرنا) مسافر ہونے سے مانع نہیں

سوال: ایک شخص کسی شہر میں امامت کرتا ہے جو کہ اس کا وطن ِ اصلی نہیں ہے، اس نے اس شہر سے کسی دوسرے شہر شادی میں شرکت کے لئے جانا ہےاور اسی دن واپس بھی آنا ہےاور ان دونوں شہروں کے درمیان تقریبا ً100 کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔ اس کا شادی سے واپسی کے بعداپنے امامت والے شہر میں تقریباً ایک ہفتہ رہنے کا ارادہ ہے، پھر ہفتے بعد اس نے اپنے وطن اصلی جانا ہے۔ اگر مذکورہ شخص شرعی مسافرہونے سے بچنے کے لیے یہ حیلہ اپنائے کہ شادی پر جاتے ہوئے شہر سےتقریباً 20، 30 کلومیٹر کی مسافت پر ایک دوست کو بلا لے اور چند منٹ اس سے ملاقات کر کے پھر دوسرےشہر چلا جائے،تاکہ مسلسل 92 کلومیٹر کا سفر نہ ہونے کی وجہ سے وہ مسافرشرعی نہ بنے اور اسےشادی سے واپسی کے بعد نمازوں میں قصر نہ کرنی پڑے۔ تو کیا اس حیلے کی وجہ سے شرعی سفر کا اتصال ٹوٹ جائے گا یانہیں اور وہ دوسرے شہر آتے، جاتے اور وہاں قصر نماز ادا کرے گا یا مکمل نماز ادا کرے گا؟

802
803

Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم

جواب: امامِ اہلسنت، مجددِ دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں :’’ہر کھیل اور عبث فعل جس میں نہ کوئی غرض دینی ، نہ کوئی منفعت...

803
804

ایڈوانس زکوۃ نکالنے کا حکم‎

جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:”حولانِ حول(یعنی زکوٰۃ کا سال پورا ہو جانے)کے بعد ادائے زکوٰۃ میں اصلاً تاخیر جائز نہیں،جتنی دیر لگائے ...

804
805

کیا صدقے کی رقم گھر میں رکھنے سے نحوست ہوتی ہے ؟

جواب: امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن ارشادفرماتے ہیں :’’آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :’’بری فال نکالنا اور اس پر کار بندہو...

805
806

وترکی تیسری رکعت میں ثنا کا حکم

جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:’’لانسلم وجوب القراءۃ متصلۃ بالقیام بل لو بدأ بالثناء کالأولی لم یترک واجبا‘‘ ترجمہ: قیام کے ساتھ متصل ...

806
807

عمرہ کا احرام باندھ لیا لیکن روانگی سے پہلے حیض آگیا، تو حکم

سوال: اگر کسی خاتون نے عمرہ کی نیت سے احرام باندھ لیا، نفل بھی ادا کر لئے اور تلبیہ بھی کہہ لیا، لیکن جانے سے چند منٹ پہلے اسے حیض آنا شروع ہوگیا، تو کیا اس پر اس عمرہ کی قضا لازم ہوگی اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر حیض کی حالت میں مدینہ منورہ حاضری ہو، تو کیا مسجدِ نبوی کے صحن میں جا سکتی ہے؟

807
808

کیا حرام مال سے بنی دکان سے خریداری کرنا جائز ہے

جواب: امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ الرحمۃ تحریرفرماتے ہیں :" اورحرام مال مثل زرغصب ورشوت وسرقہ واجرت معاصی وغیرہ سے جو چیز خریدی جائے اس کی چند صورتیں ہ...

808
809

سعی کرتے وقت مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ چڑھیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فتاوی رضویہ میں اپنے رسالہ "انوار البشارۃ فی مسائل الحج والزیارۃ " میں حج کا طریقہ بیان کرتے ہوئے فر...

809
810

نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟

جواب: امام اکمل الدین محمد بن محمد رومی البابرتیرحمۃ اللہ علیہ(سالِ وفات:786ھ) لکھتے ہیں:’’نفل الصبي دون نفل البالغ حيث لا يلزمه القضاء بالإفساد بالإجماع“تر...

810