
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
موضوع: قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے اور تھوکنے کا حکم
عورت کا نماز ٹوٹنے کی صورت میں بنا کرنا
سوال: عورت کی جب نماز ٹوٹ جائے تو اس کے لیے بنا کرنا جائز ہے؟ حکم ارشاد فرما دیجیے۔
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: حکم ایک ہی ہے۔نیز ایسے شخص کی رانوں یا گھٹنوں کی طرف قصداً دیکھنا بھی ناجائز اور گناہ ہے۔ تفصیل اس کی یوں ہے کہ لباس اللہ پاک کی طرف سے عطا کردہ...
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی نے فجر کے وقت کو عشاء کا وقت سمجھتے ہوئے، عشاء کی نماز ادا کر لی، تو کیا حکم ہے؟ کیا بطورِ قضا کے یہ نماز شمار کی جائے گی یا قضا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
عام نمازوں میں نمازِ جنازہ والی ثناء پڑھنے سے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز پنجگانہ کی ثناء میں’’وتعالی جدک‘‘کے بعد’’وجل ثناؤک‘‘پڑھ لیا، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
استنجا کے دوران قبلہ رخ ہونے کا حکم اور زاویے کی وضاحت؟
سوال: قبلہ کی طرف منہ کر کے یا پیٹھ کرکے استنجا کرنے کی ممانعت ہے ،کیا یہ ممانعت قبلہ کی بالکل سیدھ میں منہ یا پیٹھ کرکے بیٹھنے کے ساتھ ہے یا یہاں بھی 45 ڈگری کی تفصیل کے ساتھ حکم ہوگا؟
ہیٹر اور چولہے کے سامنے نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گیس والے ہیٹر کے سامنے نماز کا حکم ؟ نیز ہیٹر کے ساتھ چولہے بھی استعمال کیے جاتے ہیں ، ان کے سامنے نماز کا کیا حکم ہے ؟