سرچ کریں

Displaying 811 to 820 out of 1144 results

811

ڈرائیور کا کھانا بھی رِشوت؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہائی وے وغیرہ پر جو ہوٹلز ہیں ان کے مالکان گاڑیوں کے ڈرائیورز سے یہ طے کرتے ہیں کہ آپ اگر گاڑی ہمارے ہوٹل پر روکو گے تو آپ کا اور گاڑی کے دیگر عملے کا کھانا فِری ہوگا۔ ڈرائیور گاڑی اسی مخصوص ہوٹل پر روکتا ہے جس میں ڈرائیور اور گاڑی کے دیگر عملے کا تو کھانا فِری ہے البتہ مسافروں کو عُموماً مہنگا کھانا ملتا ہے۔ ڈرائیورز وغیرہ کے لئے اس کھانے کا کیا حکم ہے؟پھر ڈرائیورز صرف کھانا ہی نہیں کھاتےبلکہ سگریٹ اور بیلنس وغیرہ بھی لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟

811
812

قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم

جواب: مالِ تجارت ہوگیااورچونکہ پلاٹ کی خرید وفروخت کے لیے ایجاب و قبول کرتے وقت زیداور پلاٹ کا مالک وہیں موجود تھےاورزید کواس میں مالکانہ تصرفات کا مکمل طور...

812
814

خرید و فروخت میں تول کر یا گِن کر بیچنے کا معیار کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض چیزیں مختلف علاقوں میں مختلف انداز سے بیچی جاتی ہیں جیسے کیلا اور مالٹا بعض جگہوں پر درجن کے حساب سے یعنی گن کر بکتے ہیں جبکہ بعض جگہ وزن سے بکتے ہیں۔ اس بارے میں شریعتِ مطہرہ کیا فرماتی ہے؟

814
815

اُدھار مال کی خرید و فروخت کرکے قیمت کا ادلا بدلا کرنا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا کپڑے کا ہول سیل کا کاروبار ہے۔ زید نے 50,000 روپے کا کپڑا بکر سے اُدھار خریدا ، اس کے بعد بکر کو بھی زید سے کچھ خریدنے کی ضرورت پیش آئی اور بکر نے 35,000 روپے کا کپڑا زید سے اُدھار خریدا۔ یہ دونوں سودے الگ الگ مال پر ہوئے جب ادائیگی کرنے کا وقت آیا تو زید نے 50,000 روپے میں سے 35,000 روپے منہا کرکے باقی 15,000 روپے بکر کو ادا کردئیے۔ کیا ایسا کرنا ، جائز ہے؟

815
816

استعمالی زیور پرزکوۃ

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے سنا ہے کہ عورتوں کے استعمالی زیورات پر زکوۃ نہیں،کیونکہ زیورات ان کی حاجت اصلیہ میں آتے ہیں،زکوۃ سونے چاندی پر تب ہوگی جب وہ ڈلی کی شکل میں ہوں یا استعمال میں نہ ہوں ، کیا یہ بات درست ہے؟

816
817

بیوی کے انتقال کے بعد اس کے حق مہر کا کیا حکم ہے؟

جواب: مال میں جائز وصیت نافذ کرنے) کے بعد، بچ جانے والے مال کو مرحومہ کے ورثاء میں شرعی حصص کے مطابق تقسیم کر دیا جائے گا اور ورثاء میں شوہر کا حصہ بھی ہو گ...

817
818

دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ

جواب: مال میں سے کچھ دینے کا جوحکم دیا گیا ہے، یہ دینا مستحب ہے۔۔۔ اس مستحب حکم پر یوں بھی عمل ہوسکتا ہے کہ بعض اوقات کوئی بیٹا یتیم بچے چھوڑ کر فوت ہوجاتا ...

818
819

زکوۃ نکالنے کاآسان طریقہ

جواب: مال آیا،جس پرزکاۃ بنتی ہے ،جیسے روپے ،پیسے ،پرائزبانڈ،سونا،چاندی ،تجارتی مال وغیرہ ،اس اسلامی تاریخ اورٹائم کو نوٹ کرلیاجائے، جب آئندہ سال وہی اسلامی...

819
820

نابالغ مالک نصاب ہو تو صدقہ فطر کا حکم

سوال: اگر نا بالغ مالک نصاب ہو تو کیا اس پر صدقہ فطر واجب ہے؟

820