سرچ کریں

Displaying 811 to 820 out of 7089 results

811

جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟

جواب: کنز العرفان: اور بیشک اللہ تم پر کتاب میں یہ حکم نازل فرما چکا ہے کہ جب تم سنو کہ اللہ کی آیتوں کا انکار کیا جا رہا ہے اور ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے ...

811
812

کیا آذان و اقامت سع پہلے درود پڑھنا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔

812
813

کیا عصر کے بعد پڑھنا ،لکھنا منع ہے ؟

جواب: کن وہ بھی طبی نقطہ کے پیش نظر ہے کہ عصر کے بعد روشنی کم ہوجاتی ہے اور کم روشنی میں لکھنے پڑھنے سے آنکھوں کے کمزور ہوجانے کا اندیشہ ہے۔ مقاصد حسن...

813
814

اسکول کی تعمیر کے لئے زکوٰۃ دینا

جواب: کنز الایمان: زکوٰۃ تو انہیں لوگوں کے لیے ہے محتاج اور نرے نادار۔(القرآن،پارہ10،سورۃ التوبۃ،آیت 60) زکوۃ کی وضاحت کرتے ہوئے تنویرالابصار میں فرما...

814
815

عورت کے لیے نمازجمعہ کاحکم

جواب: لوگوں کے:غلام،عورت،نابالغ بچہ اوربیمار۔(سنن ابی داؤد ،صفحہ 177،حدیث 1067، دار الکتب العلمیہ بیروت) اللباب فی شرح الکتاب میں ہے”لا تجب الجمعۃ علی م...

815
816

اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟

جواب: کنزالعمال،رقم الحدیث 16076،جلد06،صفحہ363،مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ، بیروت) کسی حرج کی بنا پرنہ دینے کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشا...

816
817

ولی اللہ کے نام پر جانور آزاد چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: کنا منافقین کی صفت، اور مسلمان کے بارے میں یہ کہنا کہ معاذ اللہ تعالی وہ ہندؤوں کی طرح جانور چھوڑتا ہے، بدگمانی اور سخت حرام فعل ہے۔ کہاں اللہ کی رضا...

817
818

مسافرجمعہ کی امامت کرسکتاہے یانہیں؟

جواب: کن جمعہ کی اہلیت باقی رہتی ہے، باطل نہیں ہو جاتی، اسی لئے جب وہ اس رخصت پر عمل نہ کرتے ہوئے جمعہ پڑھ لے تو جمعہ ادا ہو جائے گا، اور ظہر ساقط ہو جائے گ...

818
819

پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا

جواب: کنز العرفان:اور ہم نے ابراہیم و اسماعیل کو تاکید فرمائی کہ میرا گھر طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے خوب پاک ص...

819
820

محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟

جواب: کن چونکہ سوال میں مذکور کام مختلف مہینوں میں ہونگے تو دلالۃً یہی سمجھ آتا ہے کہ ہر پہلے کام سے بچ جانے والی رقم دوسرے کام میں صَرف (یعنی خرچ) ہوگی ا...

820