
قرض واپس نہ کرنے کی قسم کھائی پھر واپس کردیا تو حکم
سوال: مجھ پر کسی شخص کی کچھ رقم قرض ہے، اگر میں اس سے کہتا ہوں کہ قرآن کی قسم میں تیری رقم واپس نہیں دوں گا یا قسم کے الفاظ کہے بغیرصرف قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں کہ میں تیری رقم نہیں دوں گا اور بعد میں وہ رقم دے دوں تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی اور اس کا کیا کفارہ ہوگا؟
کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟
جواب: مقام، سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما دونوں ہی بالیقین صحابی تھے ،ان حضرات کا منصب ِ صحابیت پر فائز ہونا مختلف اور متعدد وجوہ سے ثابت ہے ۔ (ا...
حضور ﷺ اور اولیاء کرام علیہم الرحمہ کی شفاعت میں فرق - فتویٰ
جواب: مقام یہ ہے کہ جب تک نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم شفاعت نہیں فرمائیں گے ، شفاعت کا دروازہ نہیں کھلے گا اور کوئی بھی شفاعت نہیں کر سکے گا۔ یہی نبی پا...
شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟
سوال: گرمیوں میں بعض لوگ میٹھے شربت کی سبیل لگاتے ہیں ۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ سبیل کا شربت بانٹنے والا ہاتھ میں ڈول پکڑ کر گلاسوں میں ڈالتا رہتا ہے اور چند لڑکے لوگوں میں بانٹتے رہتے ہیں، مگر جو ٹب یا بالٹی سے ڈول بھر بھر کر ڈالتا ہے، اکثر اس کا اپنا ہاتھ یا انگلیاں پانی میں داخل ہوتی ہیں۔ اب اگر ڈول بھرنے والا بے وضو ہو، تو کیا شربت مستعمل ہو جاتا ہے اور اس کا پینا مکروہ ہے؟ رہنمائی فرما دیں۔
غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کے ذمہ دار اسلام اور علماء ہیں؟
جواب: ہاتھ میں نہیں، ہمارے پاس اسی قدر ہے کہ اس سے میل جول سلام کلام ترک کریں۔ ”قال صلی ﷲ تعالیٰ علیہ و سلم فایاکم و ایاھم لایضلونکم ولایفتنونکم وقال تبارک...
اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے ایک میری چاہت ہے حدیث قدسی
جواب: مقامات پر اس حدیث کو بطور حدیث قدسی ذکر کیا ہے نیز علامہ علی قاری جمع الوسائل میں ایک واقعہ نقل کرنے کے بعد اس وقعہ کو اس حدیث قدسی کی وجہ سے نہای...
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟
اگلی صف میں نابالغ کھڑا ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جماعت کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے خاص طور پر جمعہ میں اگلی صَف میں نابالغ سمجھ دار بچہ ہو تو جو اس کے پیچھے نمازی کھڑے نماز پڑھ رہے ہوں تو کیا ان کی نماز ہوجائے گی؟ سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ(باب المدینہ کراچی)
وضو کرنے والے کی مسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: امام صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوا، ایک ہاتھ پر پلستر ہوا ہے، وہ وضو کرتے ہوئے اُس پر مسح کرتے ہیں۔ کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں، جو ایک ہاتھ پر مسح کرتا ہو؟