سرچ کریں

Displaying 821 to 830 out of 6814 results

821

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟

821
822

زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا

جواب: زکوٰۃ کی رقم سے پورے نہیں کیے جاسکتے۔ نوٹ: یاد رہے کہ زکوۃ کی مد میں دیا جانے والا راشن وغیرہ مستحق و غیرمستحق کا فرق کیے بغیر سب کو بانٹنے کی ہرگ...

822
823

اپنے منسوب کے چاچا کو عشر ادا کرنا

سوال: میرے منسوب کے چاچو ہیں جو بہت غریب ہیں بمشکل تین وقت کے کھانے کے لیے کما پاتے ہیں، آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے، پھر بھی نظر کم ہی آتا ہے کیا ان کو عشر دے سکتے ہیں؟

823
824

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

جواب: پر اقتصار کرتے ہوئے اسے مکروہ قرار دیا ۔ 2:ایک علت یہ بیان کی گئی کہ چونکہ قیام کی حالت میں سجدے کی جگہ پر نظر رکھنا سنت ہے اور آنکھیں بند رکھن...

824
825

ایک سال کی نمازوں کا فدیہ دینے کا طریقہ

تاریخ: 17 شوال المکرم1446 ھ/26اپریل2024 ء

825
826

اسکالرشپ کی رقم لینا کیسا ؟

جواب: زکوٰۃ کی رقم سے اسکالر شپ دی جارہی ہے تو پھر اس کے لینے ،دینے اور مستحق ہونے کے اپنے تفصیلی مسائل ہیں ۔ اسکالر شپ اگر زکوۃ کی رقم سے دی جا رہی ہ...

826
827

ناپاک فوم پاک کرنے کا طریقہ

جواب: چیزوں کا دھوتے وقت نچوڑنا اور دوسری یا تیسری مرتبہ دھونے سے پہلے خشک ہونا ضروری نہیں۔ اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بہتے پانی میں فوم کو چھوڑ دیں ،جب نجاس...

827
828

ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم

سوال: میں کراچی کا رہائشی ہوں اور میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں۔میرا کمپنی کی طرف سے حیدر آباد کا ٹور ہوتا ہے، جو 15 دن سے زائد ہوتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ میرا قیام حیدر آباد کے ہوٹل میں ہوتا ہے اور دن میں حیدر آباد کے قریبی شہروں مثلاً: کوٹری، جام شورو، ٹنڈو آدم ،میر پور خاص اور ٹنڈو اللہ یار وغیرہ کا وزٹ کرتا ہوں ۔ان میں کوئی بھی شہر حیدر آباد سے 70 کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں ہے۔رات واپسی آکر حیدر آباد میں گزارتا ہوں اور صبح پھر دوسرے شہر نکل جاتا ہوں۔میری پندرہ سے زائد راتیں حیدر آباد میں گزرتی ہیں اور یہیں پر گزارنے کی نیت ہوتی ہے، جبکہ دن دوسرے شہر میں ۔ اس صورت میں مجھے قصر نماز پڑھنی ہو گی یا پوری؟

828
829

احرام پر نام اور ٹوپی پر مقدس کلمات لکھوانا

جواب: چیزوں کے ادب و احترام کا حکم ارشاد فرمایا ہے،ان میں سے کلمات و حروف بھی ہیں،اب چاہے یہ بالکل متصل لکھے ہوئے ہوں یا الگ الگ،سیاہی وغیرہ کے ذریعے لکھے ج...

829
830

استنجا کرنے کے بعد واش بیسن پر ہاتھ دھوتے ہوئے کپڑوں پر چھینٹے لگ گئے تو حکم

جواب: چیزوں کے ساتھ ہاتھ بھی پاک ہوگئے ۔ بعدمیں مزیدنظافت کے لیے واش بیسن وغیرہ پرہاتھ دھوتے وقت کسی قسم کی نجاست ہاتھ پر نہیں ہوتی لہٰذا اس وقت ہاتھ سے گرن...

830