سرچ کریں

Displaying 821 to 830 out of 3452 results

821

یاسمین نام کا معنی اور یاسمین نام رکھنا کیسا

سوال: کیا یاسمین نام رکھنے سے شوہر کے ساتھ جھگڑے ہوں گے؟

821
822

مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں شجرہ شریف یا سورہ ملک بلندآواز سے پڑھنا کیسا؟جبکہ بعض نمازی ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں ؟اور بعض لوگ ابھی نماز پڑھنے کے لئے آرہے ہوتے ہیں، اس میں پڑھنے والے کے لئے کیا حکم ہے اور نمازیوں کے لئے کیا حکم ہے کہ قرآن سنیں یا نماز پڑھیں ؟ سائل:جمیل احمدعطاری (لاہور)

822
823

سیان کا معنی کیا ہے اورسیان نام رکھنا کیسا؟

سوال: کیا بچے کا نام سیان رکھ سکتے ہیں ؟

823
824

تنزیلہ نام کا مطلب اور تنزیلہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: مفتی صاحب سے سوال ہے کہ تنزیلہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں ۔اور اسکا مطلب کیا ہے۔اور اگر جائز نہیں تو اگر کسی نے پہلے سے رکھا ہو تو کیا تبدیل کرنا ضروری ہے۔بینواتوجروا

824
826

جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جمعرات کے دن یا رات کو دعا مانگنا کیسا ہے؟ ہر ہفتے میں جمعرات کے ہی دن کو خاص کر کے ، دن مقرر کر کے دعا مانگنا کیسا ہے؟کیا حدیثِ پاک میں جمعرات کے دن کی کوئی خصوصیت ہے؟ سائل: افتخا احمد عطاری (چکوٹھی، جہلم ویلی، کشمیر)

826
827

ارمیا نام کا مطلب اور ارمیا نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کیا”ارمیا“کسی نبی علیہ السلام کا نام ہے؟ اس کا درست تلفظ کیاہے اورکیا یہ نام لڑکے کا رکھا جاسکتاہے؟

827