
قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟
جواب: شرعی فقیر مستحقِ زکوٰۃ کی مِلک کردے تو اس صورت میں زید برئ الذمہ ہوجائے گا، ورنہ شرعی فقیر کو مالک بنائے بغیر مسجد یا کسی بھی نیک مصرف میں خرچ کرنے سے...
جواب: شرعی مسافت یعنی92 کلو میٹر یا اس سے زیادہ کا سفرکرسکتی ہے۔اور عمرہ یا حج کیلئے بھی سسر کے ساتھ جاسکتی ہے۔لیکن اگر سسر جوان ہو تو بہواپنے سسر کے سا...
عورت شادی کے بعد میکے آئے ،تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟
سوال: عورت شادی کر کے ایسے شہر جاتی ہے، جو اس کے میکے سے شرعی مسافت پر ہے، شادی کے بعد اس کا وطن اصلی تو وہی شہر ہوگا جہاں اس کا سرال ہے، لیکن رسم کے مطابق رخصتی کے اگلے دن ولیمہ کے بعد عورت ایک دو رات کے لئے میکے آتی ہے، تو ان دنوں میں وہ اپنے میکے میں قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
سوال: ہم نے سونے کا کام شروع کیا ہے ، جس میں بسکٹ کی صورت میں سونا خریدا جاتا اور مختلف کاریگروں سے اس کا زیور بنوا کر دُکانداروں کو بیچا جاتا ہے ۔ کاریگر سونے میں موتی وغیرہ لگا کر زیور بنا دیتا ہے ، پھر ہم وہ زیور دُکانداروں کو بیچتے ہیں ، جس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ اس بنے ہوئے زیور کا وز ن کرکے ہمیں اس وزن سے کچھ کم سونا دیتا ہے ،مثلا : تیار شدہ موتیوں والا زیور 24گرام ہوتا ہے ، جس میں اندازاً 21 گرام کا سونا ہوتا ہے اور باقی 3گرام کھوٹ و موتی کے ہوتے ہیں ، 1گرام کھوٹ اور 2گرام موتی ، تو دکاندار ہم سے یہ طے کر لیتا ہے کہ اس مکمل زیور کے بدلے میں 23 گرام سونے کا بسکٹ یا ڈلی دوں گا ۔ نیز کبھی یہ سودا نقد ہوتا ہے اور کبھی ادھار ہوتا ہے ، یعنی دکاندار ہم سے زیور لے لیتا ہے، مگر ڈلی یا بسکٹ ایک مہینے بعد دیتا ہے ۔ اس طرح خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے ؟
صدقے کا گوشت کون کون کھاسکتا ہے ؟
جواب: شرعی یہ ہے کہ : یہ ہر ایسے فقیرِ شرعی مسلمان (یعنی جس شخص کے پاس ساڑھے سات تولے سونا ،یا ساڑھے باون تولے چاندی ،یا اتنی مالیت کی رقم ، یا اتنی ...
گھر میں کٹ کر آنے والی پتنگ کسی کو دینا کیسا؟
موضوع: گھر میں کٹ کر آنے والی پتنگ کسی کو دینے کا شرعی حکم
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: شرعی مجبوری کے پورا نہ کرنا گناہ ہے ، لہٰذا اس منت ماننے والی عورت پر لازم ہے کہ قضا کے ساتھ ساتھ اسے وقت پر پورا نہ کرنے کے گناہ سے توبہ بھی کرے۔ ...
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: شرعی صرف ایک آدھ بار ترک کرے، توایسا کرنا اِساءت یعنی بُرا ہے اور ایسا شخص قابلِ ملامت ہے، اور جو اُس کے ترک کی عادت بنالے ،تو ایسا شخص فاسق، گنہگا...
عمرہ میں حلق سے پہلے تھوڑی دیر کے لئے ٹوپی پہن لی تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی فقیر کو بھی دیا جاسکتا ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ حلق یا تقصیر سے قبل مُحرم پر احرام کی پابندیاں برقرار رہتی ہیں، ان پابندیوں میں سے ایک ...
مسجد محلہ میں دوسری جماعت کروانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد ِ محلہ میں جب امام صاحب جماعت کروا چکے ہوں تو جو لوگ جماعت سے رہ جائیں ،کیا وہ دوسری جماعت کروا سکتے ہیں ، برائے کرم اس کے متعلق حکمِ شرعی سے آگاہ فرمائیں ؟ سائل:محمد رمضان عطاری(ڈھیری حسن آباد ،راولپنڈی)