
مال کسی اور جگہ، بندہ کسی اور جگہ ہو، تو زکوٰۃ کس حساب سے دینی ہوگی ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کے سونے کے زیورات پاکستان میں ہیں،لیکن اس وقت وہ اپنے شوہر کے ساتھ آسٹریلیا میں رہتی ہیں۔کبھی کبھار چھٹی کے موقع پر وہ پاکستان آتی ہیں۔ ان کا زیور اتنا ہے کہ اس پر زکوۃ لازم ہوتی ہے ۔ چند دن بعد ان کی زکوۃ کا سال مکمل ہوجائے گا اور انہیں زکوۃ ادا کرنی ہوگی ۔ اُس وقت بھی زیورات پاکستان میں ہوں گے،مگر وہ خود آسٹریلیا میں ہوں گی،تووہ اپنی زکوٰۃ پاکستان کی قیمت کے مطابق ادا کریں گی یا آسٹریلیا کی قیمت کے مطابق ادا کریں گی؟
سونا چاندی سے تیمم کرنے کا حکم
جواب: سونے چاندی سے تیمم جائز نہیں ہے۔ بہار شریعت میں ہے:”جو چیز آگ سے جل کر راکھ ہو جاتی ہو جیسے لکڑی، گھاس وغیرہ یا پگھل جاتی یا نَرْم ہو جاتی ہو جیسے...
کیا سوتے وقت انسان کے جسم سے روح نکل جاتی ہے ؟
جواب: سونے والوں کے متعلق فرمایا کہ ان کی روح قبض کر لی جاتی ہے، اسی وجہ سے حدیث پاک میں نیند کو موت کی طرح قرار دیا گیا ہے۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے﴿...
آٹھ ماہ کی بچی کی ملکیت میں سونا (Gold) ہو، تو زکوۃ کا حکم؟
جواب: سونے پر زکوۃ فرض نہیں کیونکہ زکوۃ فرض ہونے کیلئے بالغ ہونا ضروری ہے ۔ بہارِ شریعت میں ہے:”نابالغ پر زکوٰۃ واجب نہیں ۔“ (بہار شریعت،جلد01، صفحہ 875،م...