
دانتوں میں کلپ لگوانے یا گِھسوانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)دانت سیدھے کرنے کے لیے کلپ لگوانا کیسا ہے؟ (2)اگر کسی شخص کا کوئی دانت بڑھ کر گال کے اندر جارہا ہو اور تکلیف دہ ہو ، تو کیا اس کو گھِسوا کر برابر کروا سکتا ہے؟ سائلہ : اسلامی بہن (ریگل چوک ، صدر ، کراچی)
میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا
سوال: ہم میقات سے باہرجاب کرتے ہیں، ہم حاجیوں کی خدمت کیلئے احرام کے بغیر ہی میقات سے گزر کر منی سے قریب مکہ مکرمہ کے ایک علاقہ عزیزیہ میں گئے اور وہاں تین دن رہے اور پھر واپس اپنی جگہ آگئے، ہم نےاس سفر میں عمرہ بھی ادا نہیں کیا ،توکیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوا یا نہیں؟
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: امام اہلسنت،اعلیٰ حضرت،الشاہ احمدرضاخان رحمۃ اللہ علیہ کسی کی زمین دبانے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:”صورت مستفسرہ میں عمروا ور اس کے ...
شرٹ کے پیچھے جاندار کی تصویر بنی ہو تو اسے پہن کر، یا اسے الٹا کر کے نماز پڑھنا
جواب: امام اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”کسی جاندار کی تصویر جس میں اس کا چہرہ موجود ہو اور اتنی بڑی ہو کہ زمین پر رکھ ک...
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
جواب: امام محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے قول کے مطابق وصی کو یہ حق حاصل نہیں کے یتیم کا مال بطور قرض لے۔(مجمع الضمانات،صفحہ 39...
عورت کا ٹخنہ نظر آرہا ہو، تو نماز کا حکم ؟
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:” اگر ایک عضو کی چہارم کھل گئی،اگر چہ بلا قصدہی کھلی ہو اور اس نے ایسی حالت میں رکوع یا سج...
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: امام اہلسنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن نے اس موضوع کی کچھ روایات اپنے فتاوی میں بیان فرمائیں اور اس عنوان کی تشریح فرمائی ۔ چن...
مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: جو مقتدی امام کے ساتھ شروع نماز سے شامل ہو،ایسا مقتدی جب امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ میں ہو تو امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے وقت وہ بھول جائے اور اپنے آپ کو مسبوق سمجھتے ہوئے ، بقیہ رکعت پڑھنے کھڑا ہوجائے اور اس اضافی رکعت کا سجدہ بھی کرلے،پھر اسے یاد آئے کہ وہ تو مسبوق نہیں تھا،ا س نے تمام رکعتیں امام کے ساتھ ہی پڑھی تھیں۔ اب ایسی صورت میں وہ شخص کیا کرے؟کیا سجدہ سہو کرلینے سے اس کی نماز درست ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ نیز اس صورت میں مقتدی کے امام کے ساتھ سلام نہ پھیرنے کی وجہ سے اس کی نماز میں کچھ فرق پڑے گا یا نہیں؟
حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:’’بے پردہ بایں معنی کہ جن اعضاء کا چھپانا فرض ہے ،ان میں سے کچھ کھلا ہو جیسے سر کے...