سرچ کریں

Displaying 841 to 845 out of 845 results

841

کیا مکان کسی کے نام کردینے سے ہبہ مکمل ہو جاتاہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرحوم دین محمد نے اپنی صحت و حیات میں اپنا ایک قابل تقسیم مکان اپنےدو بیٹوں کے نام کر دیا تھا۔ مگر اس کی اوپر والے حصے کی عارضی سی تقسیم ہوئی تھی، جو باقاعدہ تقسیم نہیں تھی اور وہ خود بھی وہیں رہتے رہے تھے۔ ان کا ایک تیسرا بیٹا بھی تھا جو پہلے گھر سے کہیں چلا گیا تھا۔ مگر اب ان کے فوت ہونے کے کافی عرصہ بعد وہ بھی واپس آ گیا ہوا ہے۔ اب اس کے بارے میں وضاحت سے شرعی حکم بیان فرمائیے کہ اس مکان میں اس تیسرے بیٹے کا کوئی حصہ ہو گا یا نہیں، جبکہ قانونی طور پر وہ مکان دو بیٹوں ہی کی ملکیت ہے۔ سائل: عبدالرشید عطاری (شاہدرہ، مرکز الاولیا لاہور)

841
843

جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں اگر جمعہ کی نمازکے دوران وضو ٹوٹ جائے اور معلوم ہوکہ وضو کرکے واپس آنے تک امام صاحب سلام پھیر دیں گے ، تو کیا اس صورت میں تیمم کرکے جماعت میں شامل ہونے کی اجازت ہے ؟

843
844

ایزی پیسہ پر قرعہ اندازی جائز نہیں؟

سوال: ایزی پیسہ پر ایک سکیم ہے کہ ایک روپیہ ادا کر کے بائیک، موبائل وغیرہ کی قرعہ اندازی میں شامل ہوتے ہیں، اور پھر قرعہ اندازی سے کسی ایک کی بائیک وغیرہ نکلتی ہے، اور بقیہ کو کچھ نہیں ملتا ،وہ جو ایک روپیہ لگایا ہوتا ہے، وہ بھی واپس نہیں ملتا، تو اس حوالے سے بتا دیں کہ کیا یہ ایک روپیہ دے کر قرعہ اندازی میں شامل ہونا جائزہے؟

844
845

کام پر جائے بغیر تنخواہ لینا کیسا؟

جواب: واپس کریں۔ نیز ایک بھائی جوکام کرے گا اور اس میں جووقت صرف کرگا تووہ دوسرے بھائیوں کاکام اوروقت نہیں کہلائے گاکیونکہ اس بھائی کابھی وقت کااجارہ ہے تو...

845