سرچ کریں

Displaying 851 to 860 out of 3179 results

851

قرض میں کون سی کرنسی واپس کرنی ہوگی؟

جواب: چیز کا مثل ہی ادا کیا جائے گا، اس کی قیمت کے بڑھنے یا کم ہونے کا کوئی اعتبار نہیں، لہذا پوچھی گئی صورت میں چونکہ بکر نے زید کو دو لاکھ پاکستانی روپے ...

851
852

قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔

852
853

نماز غوثیہ کا طریقہ اور شرعی حیثیت و حقیقت

جواب: چیز کی ضمانت دیتا ہےکہ وہ میرے لئے مسجد عشار میں دو یا چار رکعتیں پڑھ کر کہے گا : یہ نماز (یعنی اس کا ثواب)ابو ہریرہ کے لئے ہے ۔(سنن ابی داؤد،کتاب ...

853
854

اوور بلنگ کرنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک فیکٹری میں مال سپلائی کرتاہے ، فیکٹری کامنشی بکراووربلنگ کا مطالبہ کرتا ہے ،اووربلنگ کرناجائزہے یانہیں ؟ نوٹ:اووربلنگ اس طرح ہوتی ہے کہ جس چیزکی اصل قیمت 15 روپے ہے،بل میں اُس کی قیمت20روپے لکھی جائے،منشی بل میں لکھی قیمت ظاہرکرکے20روپے کے حساب سے مالک سے پیسے وصول کرے گا اورزیدکو15روپے کے حساب سے دےکراوپرکے 5روپے بکرخودرکھ لے گا۔ سائل:محمدعثمان(بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)

854
855

رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے

جواب: دوسرے قول کے مطابق یہ حدیث مجازی معنی پر محمول ہے، یعنی روزے کی وجہ سے شہوت، غصے اور دیگر گناہوں کا سبب بننے والی قوتِ حیوانیہ ختم ہو جاتی ہے، اور نیک...

855
856

مشترکہ دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دینا کیسا ؟

جواب: چیز شریک کو کرایہ پر دینا جائز ہے ، غیر شریک کو دینا جائز نہیں ، کیونکہ عقد اس بات کا تقاضہ کرتا ہے کہ اس چیز سے فائدہ اٹھایا جائے اور باری مقرر کئے...

856
857

ناپسندیدہ چیز دور کرنے پر دی جانے والی دعا

سوال: ناپسندیدہ چیز دور کرنے پر دی جانے والی دعا

857
858

بچی گود لینےکے شرعی احکام‎

جواب: دوسرے اِثبات یعنی جو باپ نہیں اسے اپنا باپ بتانا،دونوں حرام ہیں۔ملخصا۔“ (نزھۃ القاری،ج4،ص496،مطبوعہ فرید بک سٹال،لاھور) لے پالک کے وارث نہ ہونے ک...

858
859

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: دوسرے پر فضیلت دی۔ (پارہ 5 ، سورۃ النساء، آیت 34) وراثت میں اس کو زیادہ حصہ ملنا بھی ایک شرف اور فضلیت ہی کا پہلو ہے ۔ مرد کو کن کن مقام پر عورت ...

859
860

ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم

جواب: دوسرے کا کام نہیں کر سکتا۔ جیسے کسی کمپنی وغیرہ میں کام کرنے والاملازم۔ (2) اجیر مشترک: وہ شخص جو کسی ایک ادارے یا شخص کا کام کرنے کا پابند نہ ہو، ب...

860