ناپسندیدہ چیز دور کرنے پر دی جانے والی دعا
ناپسندیدہ چیز دور کرنے پر دی جانے والی دعا
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
لَا يَكُنْ بِكَ السُّوْءُ
ترجمہ:
تمہیں بھی کوئی بری(ناپسندیده ) چیز نہ پہنچے۔
المعجم الکبیر کی حدیث مبارک میں ہے:
’’عن سعيد بن المسيب، عن أبي أيوب أنه أخذ، عن النبي شيئا، فقال: لَا يَكُنْ بِكَ السُّوءُ أَبَا أَيُّوْبَ“
ترجمہ: حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم سےکسی (ناپسندیده) چیز کولیا (یعنی دور کیا)، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
لَا يَكُنْ بِكَ السُّوءُ أَبَا أَيُّوْبَ۔ (المعجم الکبیر للطبرانی، جلد 4، صفحہ 130، رقم الحدیث: 3889، مطبوعہ قاھرۃ)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(376)
طہارت کے مسائل
(696)
نماز کے مسائل
(1922)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(491)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(755)
نکاح کے مسائل
(309)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1079)
عورتوں کے مسائل
(595)