
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: بغیر کراہت کے منعقد ہوجاتی ہیں البتہ نفل اور واجب لغیرہ نمازیں کراہت کے ساتھ منعقد ہوتی ہیں، لہذا ان نمازوں کو توڑنا اور غیرِ مکروہ وقت میں ان کی ق...
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کسی بزرگ کا یہ واقعہ ہے کہ انہوں نے کئی سال عشا کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی ہو زید کہتا ہے کہ یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں حقیقت میں ایسا کوئی واقعہ نہیں کیونکہ یہ ممکن نہیں کہ ایک شخص پورا سال نیند نہ کرے رہنمائی فرمائیں کہ زید کی بات کہاں تک درست ہے ؟
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
جواب: بغیر کسی عذرِ شرعی کے بیٹھ کر پڑھیں گے،تو ادا نہیں ہوں گی،البتہ جو شخص کسی صحیح و شرعی عذر کی بنا پر بیٹھ کر یہ نمازیں ادا کرے یا بلا عذر کوئی نفل ن...
مسبوق امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام کھڑا ہوگیا تو مسبوق کیا کرے ؟
جواب: بغیر کسی تاخیر کے امام کی پیروی کرنا واجب ہے،لیکن اگر امام کی پیروی کرنے میں کسی واجب کا ترک لازم آتا ہو،تو وہاں مقتدی کے لیے حکم یہ ہوتا ہےکہ وہ ...
لائسنس کے بغیر میڈیکل اسٹور کھولنا
سوال: میں نے میڈیکل اسٹور کھولنا ہے لیکن پاکستان ہیلتھ کیئر کمیشن کے قانون کے مطابق میڈیکل سٹور کا لائسنس ہونا ضروری ہے ، آپ میری شرعی رہنمائی فرما دیں کہ میں بغیر لائسنس کے میڈیکل اسٹور کھول سکتاہوں؟
عین مسجد کو وضو خانے میں شامل کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے ایک مسجد بنائی ہے جس کی ایک طرف وضوخانہ بنوایا ہے ،اب وضوخانے میں توسیع کی حاجت ہے ،وضوخانے کے ساتھ تھوڑی سی جگہ ہے جہاں پر نماز تو نہیں پڑھتے لیکن اسے بھی عین مسجد ہی قرار دیا ہوا ہے ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وضوخانے کے ساتھ والی جگہ کو وضوخانے میں شامل کر لیں کہ وہاں کون سی نماز پڑھتے ہیں ۔اگر اس جگہ کو وضوخانےمیں شامل کرتے ہیں تو کیا حکم ہے؟
نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت
جواب: بغیر سجدہ تلاوت کی نیت کے نماز کے سجدے سے ہی سجدہ تلاوت ادا ہوجائے گا ۔ پوچھی گئی صورت میں زید نے سورۃ العلق میں موجود آیتِ سجدہ پڑھنے کے فوراً ...