سرچ کریں

Displaying 851 to 860 out of 2165 results

851

نماز میں چھینک اور جماہی کی وجہ سے تاخیر ہوئی تو سجدہ سہو کا حکم

سوال: اگر نماز میں جماہی، ڈکار، کھانسی یا چھینک آنے کی وجہ سے، تین بار سبحان اللہ کی مقدار یا اس سے زیادہ وقت رُکا جائے تو کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟

851
852

لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟

جواب: تینوں میں سے جو بات بھی پائی جائے ،تو وہ بالغ قرار پائے گی اور ان میں سے کوئی بات نہ پائی جائے تو جب تک پندرہ سال کی عمر نہ ہو جائے بالغ نہیں اور کم س...

852
853

پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات نمازِ پنجگانہ میں امام صاحب پہلے قعدہ میں تشہد پڑھ رہے ہوتے ہیں، لیکن مقتدی کا تشہد مکمل ہوجاتا ہے، تو اب اگر مقتدی اس وجہ سے کہ خاموش رہنے سے سجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے، دوبارہ آدھی تشہد پڑھ لے ، تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

853
854

جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟

جواب: تین آیات قصار ہوگئیں پڑھ کر بند ہوگیا کسی قدر تامل کرکے پھر دوبارہ واذکر سے ووھبنالہ تک پڑھا پھر سہ بارہ یہی تک پڑھ کر کچھ تامل کیا جب آگے نہ چلا رکو...

854
855

سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟

855
856

مختلف رکعات میں مختلف سورتوں کی چندآیات تلاوت کرنا

سوال: ایک شخص چار رکعت نماز اس طرح پڑھتا ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ فجر سے تین آیات پڑھتا ہے ، دوسری رکعت میں سورۂ بلد سے ، تیسری رکعت میں سورۂ شمس سے تین آیات اور چوتھی رکعت میں سورۂ لیل سے تین آیات پڑھتا ہے ، یہ سب سورتیں ایک لائن میں ہیں ، تو اس طرح اس کا نماز پڑھنا کیسا ؟

856
857

آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ اس کا ترجمہ بامحاورہ اور بامعنی بھی پڑھتے ہیں اور اس میں آیات سجدہ بھی آتی ہیں، اب ہم آیات بھی پڑھتے ہیں اور ترجمہ بھی تو کیا سجدہ دو مرتبہ واجب ہوگا؟

857
858

طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟

سوال: دار الافتاء اہلِ سنت دعوتِ اسلامی سے حاصل کردہ فتویٰ کے مطابق میری بیوی کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ ہمارے دو بیٹے بھی ہیں۔ایک کی عمر نو سال اور دوسرے کی دس سال ہے۔ شرعی اعتبار سے اُن بچوں کو رکھنے اور پالنے کا حق کس کے پاس ہے؟ شرعی حکم بیان فرما دیں۔

858
859

وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم

سوال: زید وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے بغیر قراءت کیے تین تسبیح کی مقدار خاموش کھڑا رہا اس کے بعد اس نے رکوع کیا، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں زید نے سجدہ سہو بھی کرلیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ وتر ادا ہوگئی؟

859
860

کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ جس شخص کے پاس کمیٹی کی رقم جمع ہو،کیاوہ کمیٹی کی رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتاہے؟جبکہ کمیٹی نکلنے کے وقت تمام استعمال کی ہوئی رقم کمیٹی کی رقم میں شامل کردے گا۔اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔

860