
بازار سے لئے جانے والے نئے برتنوں کوپاک کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ بازار سے جو سامان پینے کے استعمال کے لیے لیا جاتا ہے مثلاً: مٹی کے برتن، کپ، گلاس، جگ وغیرہ، کیا اُن کو پاک کرنے کے لیے کلمہ پڑھنا ضروری ہوتا ہے یا ایسے ہی دھونے سے پاک ہو جائیں گے؟
جواب: سامان باہر سے منگوانا ممکن ہو تو ہر گز با ہر نہ جائے ہاں ممکن نہ ہو تو بقدر ضرورت جانے کی اجازت ہو گی یونہی اگر طبیعت خراب ہو اور ڈاکٹر ک...
عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق
جواب: پر نہ ہونا“ہے ، لہذا اِس بنیاد پر اُس عبادت کے متعلق ”فاسِد“ یا ”باطِل“ کسی ایک کا حکم لگا دیا جاتا ہے، چنانچہ ”باب العبادات“ میں فاسِد اور باطل کی م...
بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم
سوال: بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو،تو کیا اس پر زکاۃ فرض ہوتی ہے؟ اور جو بیوہ صاحبۂ نصاب ہونے کے باوجوداس بنا پرزکاۃ ادا نہ کرے کہ وہ بیوہ ہےاور بیوہ پر زکاۃ لازم نہیں ہوتی ۔اس کے لئے کیا حکم ہے؟
آن لائن چیز دیکھ کر واپسی نہ ہونے کی شرط کے ساتھ خریدنا کیسا؟
سوال: زید نے کپڑے کے ایک بڑے برانڈ کے اسٹور کی ویب سائٹ سے ایک سوٹ پسند کر کے اس کا آرڈر دیا اور اگلے دن بذریعہ کوریئر وہ سوٹ اس کے گھر پہنچ گیا۔تصویر میں سوٹ دیکھ کر پسند کیا تھا لیکن جب سوٹ سامنے آیا تھا ،تو وہ زید کو پسند نہیں آیا۔ اسٹور نے اپنی سائٹ پرواضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ سوٹ ڈِلیوَر ہونے کے بعد صرف ڈفیکٹو (یعنی عیب دار) ہونے کی صورت میں واپس ہو گا ۔ پسند نہ آنے کی صورت میں ڈلیور ہونے کے بعد واپس نہیں ہو گا ۔ اس لیے پکچر تمام اینگلز سے اچھی طرح دیکھ لیں۔ اسے قبول کرنے کے بعد ہی خریداری کا آپشن مکمل ہوتا ہے۔اس صورت میں زید کو سوٹ واپس کرنے کا شرعاً اختیار ہو گا یا نہیں؟ نیز اسٹور پر فون کر کے معلومات کی تھی۔ہمارا مطلوبہ سوٹ اسٹور پر موجود تھا۔ تب ہی ڈلیوری کا آرڈر دیا تھا۔ مزید یہ کہ واپس بھیجنے پر کورئیر کے جو اخراجات آئیں گے وہ زید کے ذمہ ہوں گے یا اسٹور کے؟
عورت بخوشی حق مہر کی رقم معاف کردے، تو کیا اب اس رقم کا دوبارہ مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: سامان طے کیا ، تو اب مہر معاف کرنے سے معاف نہیں ہوگا کہ عین چیز میں معافی درست نہیں، لہذا اس صورت میں عورت کو مطالبہ کا حق باقی رہے گا ۔ مقررہ مہ...
کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟
سوال: ہم نے بچپن سے یہ بات سن رکھی ہے کہ شیطان مُعَلِّمُ المَلَکوت یعنی فرشتوں کا استاد تھا، لیکن ابھی حال ہی میں ایک پوسٹ وائرل کی گئی جس میں اس بات پر یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ شیطان کا مُعَلِّمُ المَلَکوت ہونا، کسی بھی مستند کتاب میں موجود نہیں ہے ،یہ بات خالصتاً بے اصل اور جھوٹ پر مبنی ہے، کیا یہ اعتراض درست ہے اور کیا واقعی شیطان کبھی فرشتوں کا استادنہیں تھا ؟
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: پر محقق فاضل عبد العلی برجندی رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:’’اعلم ان ھذہ السنن من المؤکدات لا یجوز ترکھا الا من عذر‘‘ترجمہ : تو جان کہ ان سنن مؤ...
میت سے لیا گیا قرض کیا ایک وارث معاف کر سکتا ہے؟
جواب: سامان ورثاء کے درمیان ان کے حصوں کے مطابق مشترک ہوتا ہے اسی طرح میت کا وہ قرضہ جو کسی شخص کے ذمہ تھا وہ بھی ان ورثاء کے درمیان ان کے حصوں کے مطابق مشت...
عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا
سوال: کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگاسکتی ہے؟ کیا اس کو لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟