
مکہ مکرمہ سے مسجدِ عائشہ جا کر واپسی بلا احرام مکہ میں آجانے کا حکم
سوال: اگرکوئی اسلامی بہن مکہ مکرمہ سے مسجدعائشہ جائیں لیکن کسی عذرکی وجہ سے یا ویسے ہی بغیراحرام مکہ واپس آجائیں تو کیاان پرکوئی دم لازم ہوگایانہیں ؟
ایک کی رقم ، دوسرے کا کام اور سارا نفع رقم دینے والے کو ملے ، اس شرط پر پارٹنر شپ کرنا کیسا ؟
سوال: میں اپنی دوکان پر چوکر(Husk) (جانوروں کا چارہ) وغیرہ بیچ کر اپنا کام چلا رہا ہوں ۔ میرا کزن مجھے کچھ انویسٹمنٹ(Investment) یوں دے رہا ہے کہ اس رقم سے صرف کھاد خرید کر اپنی دوکان پر رکھوں ، جس کی ایک بوری نقد 13 ہزار روپے کی خرید کر مارکیٹ میں 4 مہینے کے ادھار پر 16 ہزار روپے کی بیچی جاتی ہے۔ کھاد کی خرید و فروخت، اس کو دوکان میں رکھنا ، کسٹمر سے پیسوں کی وصولی وغیرہ سب کام میں کروں گا اور ان کاموں کے عوض ان سے کسی قسم کا کوئی نفع اور عوض وصول نہیں کروں گا اور ان کے مال کا حساب کتاب الگ رکھوں گا ۔ میرا اس میں صرف یہ فائدہ ہو جائے گا کہ میری دوکان پر ایک آئٹم کا اضافہ ہو جائے گا جس کی وجہ سے زیادہ کسٹمر میرے پاس آئیں گے۔ تو کیا اس کی شرعا اجازت ہے؟
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: کسی دوسرے کام و مصرف میں استعمال کرنا ناجائز و گناہ ہے حتی کہ فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ مسجد کا چراغ تک گھر میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔ (4)...
جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص بیرون ملک مثلا ساؤتھ افریقہ میں کام کاج کے سلسلہ میں گیا ہوا ہے اور وہاں کام کرنے کی اجازت اس بات پر مشروط ہے یا کام کرنے کے کاغذات اس بات پر ملیں گے کہ وہاں کسی رہائشی عورت کے ساتھ اپنا تعلق ظاہر کرے (تعلق سے مراد شادی والا تعلق نہیں بلکہ غیر شرعی مثلا گرل فرینڈ وغیرہ) تو پھر اس کو کام کرنے کی اجازت یا کام کرنے کی اجازت والے کاغذات ملیں گے۔ واضح رہے کہ جس عورت کے ساتھ اپنا (گرل فرینڈ والا) تعلق ظاہر کرنا ہے اس کے ساتھ نہ کبھی ہماری ملاقات ہوگی نہ ہی اس کے ساتھ دیگر بات چیت ہوگی بس ہمارے کاغذات کے ساتھ اس کے شناختی کارڈ کی کاپی لگے گی اور ہمارے کاغذات میں وہ ہماری گرل فرینڈ کے طور پر شامل ہوگی، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟
سالف نام کا مطلب اور سالف نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میرا بیٹا پیدا ہوا ہے، اس کا نام ”سالف “رکھنا چاہتے ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟
عمرہ میں سعی کےدوران حیض آئے توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگرعمرہ میں صفاومروہ کی سعی کے دوران کسی کو حیض آ جائے ،تو کیا عمرہ ہو جائے گا یا احرام میں ہی رہنا ہوگا ؟
چند سال پہلے دورانِ عمرہ خوشبو لگالی تھی تو اب کیا کرے ؟
جواب: کسی پر دَم واجب ہوا تو اس پر دَم کی ادائیگی فوری واجب نہیں۔ بہتر یہ ہے کہ فوراً ادا کر دے ، لہٰذا آپ اب بھی یہ کفارہ ادا کرسکتے ہیں ( لباب المناسک ، ص...
سیف الرحمن، آصف الرحمن اور شفیق الرحمن نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: سیف الرحمن، آصف الرحمن اور شفیق الرحمن، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
آفاقی کا بغیر احرام کے حرم جانا
جواب: کسی انسان کو بغیر احرام پار کرنا جائز نہیں ہے۔ آفاقی جب مکہ میں داخل ہونے کی نیت سے اس کی طرف جائے تو اس پر احرام باندھنا واجب ہے، چاہے اس نے حج و عمر...