
سوال: ہجڑہ فوت ہو جائے تو اس کا غسل و کفن مرد کی طرح کریں یا عورت کی طرح؟
غسل میت والے مقام پرموم بتی جلانا
سوال: جس جگہ میت کو غسل دیا جائے اس جگہ سات دن تک موم بتی جلانا کیسا؟
پھوپھی اوربھتیجی کونکاح میں جمع کرناکیسا؟
جواب: فرض کریں، دوسری اس کے لئے حرام ہو ایسی دو عورتوں کو نکاح میں جمع کرنا جائز نہیں مثلاً دو بہنیں کہ ایک کو مرد فرض کریں تو بھائی بہن کا رشتہ ہوا ۔ ...
مغرب یا عشا کے بعد حیض شروع ہوا، تو کیا یہ دن شامل ہوگا ؟
سوال: عورت کو اگر مغرب یا عشا کے بعد حیض کا خون آنا شروع ہو، تو کیا یہ دن حیض میں شمار ہوگا؟ اور اگر عادت سات دن ہے، لیکن چھ دن میں خون رک گیا، تو غسل کرنا ہوگا یا سات دن پورے کر کے غسل کیا جائے؟
مسافر قصر کرنے کے بجائے پوری نماز پڑھے تو نماز کا حکم؟
جواب: فرض نماز ادا نہیں ہوئی ، اس پر فرض ہے کہ اس دن کی ظہر کی قصر قضا پڑھے اور اگر اس نے دوسری رکعت پر قعدہ کیا تھا ، تو اس کی ظہر کی فرض نماز ادا ہو گئی ل...
عورت کے لیے عمرہ کے بعد غسل کرنا اور احرام دھونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرہ کرنے کے بعد عورت کے لیے غسل کرنا ضروری ہوتا ہے یا نہیں، اورایک احرام سے ایک عمرہ کرنے کے بعد دوسرے عمرے کے لیے اس احرام کا دھونا ضروری ہے یا نہیں؟
قعدہ اخیرہ میں کتنی مقداربیٹھنافرض ہے ؟
سوال: نماز کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کی مقدار بیٹھنا فرض ہے یا پھر تین بار تسبیح کی مقدار بھی بیٹھ جائیں گے، تو فرض ادا ہو جائے گا؟
پہلی دو رکعت کے بجائے آخری دو رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھی جائے،تو کیا حکم ہے؟
سوال: فرض نماز کی کوئی سی دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کی قراءت کرنا واجب ہے تو کیا چاررکعت فرض میں دوسری اور تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کی قراءت کرنے سے واجب ادا ہو جائے گا ؟
سوال: باتھ روم جس میں صرف غسل کیا جاتا ہو، اس میں استنجا خانہ اور ٹوائلٹ نہ ہو تو اس میں بسم اللہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟