
رقم صدقہ کرنے کی منت مانی تو رقم کہاں خرچ کریں؟
جواب: زکوۃ دی جاسکتی ہے یعنی وہ ہاشمی وسیدبھی نہ ہوں اوردینے والے آباء واجداد اوراولاد،دراولادسے نہ ہوں۔اورنہ دینے والے اورلینے والے میں میاں بیوی کارشتہ ہو...
صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا
جواب: قرض اورحاجت اصلیہ(ضروریات زندگی گزارنے میں جن کی حاجت پڑتی ہے جیسے گھر ، گھریلو استعمال کی اشیاء وغیرہ)سے فارغ ساڑھے باون تولے چاندی یااتنامال ،سامان،...
جواب: زکوۃ ہو اسے بغیرثواب کی نیت سے صدقہ کردی جائے۔ سود کی رقم کا حکم بیان کرتے ہوئے سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فر...
کیا آئندہ گناہ کرنے کی نیت سے بھی بندہ گنہگار ہوجاتاہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی انسان یہ نیت کرے کہ اگلے سال فلاں دن میں یہ گناہ کروں گا تو کیا گناہ کرنے سے پہلے بھی صرف نیت کرنے کی وجہ سے وہ گناہ گار ہوگا یا نہیں؟ سائل: طارق عطاری Viaمیل
صدقے کا گوشت کون کون کھاسکتا ہے ؟
جواب: زکوۃ،صدقہ فطر،عشر،منت کی رقم یا منت کی قربانی کا گوشت یااحرام کے کفارےکاگوشت وغیرہ وغیرہ ،(2)صدقہ نافلہ ۔جس صدقے کاکرنا،شرعالازم نہ ہو،بلکہ انسان خود...
حلق کروانے سے پہلے نئے احرام کی نیت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص عمرے میں طواف و سعی کرنے کے بعد حلق کروانے سے پہلے ہی بیرونِ حرم جاکر دوبارہ نئے احرام کی نیت کرکے آگیا، اور پھر کسی نے بتایا کہ تمہیں تو پہلے حلق کروانا چاہئے تھا تو اس نے پہلے حلق کروا دیا اور پھر اس دوسرے عمرے کے ارکان یعنی طواف، سعی کی اور آخر میں پھر حلق کروا دیا تو اب ایسے شخص پر کتنے دم لازم ہوں گے؟سائل:(کراچی)
سود کے پیسے مسجد میں دینے کا حکم
جواب: زکوۃ کو دے دیا جائےیا جس سے وہ مال لیا ہو، اسے واپس کر دیں اور اگر وہ زندہ نہ ہو تو اس کے ورثاء کو دے دیں اوریہی بہترہے ۔ سود کی رقم کو مسجد یا م...
منّت کے نوافل ایک ہی وقت میں پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فُلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کرے گی۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، تو منت کے نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہے کہ تھوڑے آج پڑھ لئے، پھر اگلے دن، پھر کچھ دنوں بعد، اس طرح کرسکتی ہے یا نہیں؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی۔ سائلہ:اسلامی بہن (صدر، کراچی)
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
جواب: نیت نہ کرے گا، قصر ہی پڑھے گا کہ وطنِ اقامت سفر کرنے سے باطل ہوجاتا ہے۔ ’’فی الدرالمختار:الوطن الاصلی وھوموطن ولادتہ اوتاھلہ اوتوطنہ‘‘در مختا ر ...
بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے اور متعدد لوگوں کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے کا حکم!
جواب: نیت دعائے للبالغین پڑھ کر پھر نابالغوں کےلیے جو دعاہے وہ بہ نیت دعابرائے نابالغین پڑھیں ۔“ (فتاو...