
ہوٹل سے محرم کے بغیر جاکرعمرہ کے افعال ادا کرنا
جواب: پر جانا ناجائز و حرام ہے،بلکہ فی زمانہ بعض فقہاء ایک دن کی مسافت سفر سے بھی منع کرتے ہیں ۔اور ایک دن سے کم کی مسافتِ سفر کے لئے محرم کے بغیر جانا گنا...
جواب: پرتکبیرتحریمہ کہہ سکتاہو،ہاں اگرکوئی ایساشخص ہوجوبول تو صحیح سکتاہے لیکن تحریمہ بھی صحیح طورپرنہیں کہہ سکتاتوگونگا،اس کاامام بن سکتاہے ،اسی طرح گونگا ...
امیر معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو اس روایت کی تحقیق
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں یہ روایت درست ہے؟ ”عن الحسن أن رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم قال: إذا رأيتم معاوية على المنبر فاقتلوه“ ترجمہ: حضرت حسن بصری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جب تم لوگ معاویہ کو منبر پر دیکھو،تو اسے قتل کر دو۔ اس کا مکمل تحقیق کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں، علاقے میں لوگوں کو کافی تفتیش ہو رہی ہے۔
کیا مسجد کی تعمیر میں حصہ ملانے کی منت پوری کرنا لازم ہے ؟
جواب: پر اپنے شہر کی جامع مسجد کی تعمیر میں رقم دیناشرعاً لاز م نہیں ہے، مگر دے دیں تو اچھا ہے کہ مسجد کی تعمیرات میں حصہ لینا اجر و ثواب کا کام ہے۔ وَاللہ...
عورت کا سوراخ والی چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا
سوال: اسلامی بہن کا ایسی چادر میں نماز پرھنا جس میں بعض جگہ چھید (سوراخ) ہوں، کیسا ہے؟
بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)
ایک تولہ سونا اور صرف ایک روپیہ ہو، تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس ایک تولہ سونا ہو اور ساتھ میں صرف ایک روپیہ ہو, تو کیا اس پر زکوۃ فرض ہوگی؟
صرف مستعمل پانی موجود ہو تو تیمم کرنا
جواب: پر اتفاق ہے کہ مائے مستعمل پاک کرنے والا نہیں،حتی کہ اس سے وضو کرنا جائز نہیں۔(فتاوی ھندیۃ،کتاب الطھارۃ،ج 1،ص 22،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَ...
خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ رؤیت“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟